Browsing Category
تازہ ترین
پشاور رنگ روڈ پر ہزار خوانی اوور پاس کا سنگ بنیاد، ری وائیٹلائزیشن پلان کے تحت 1257 ملین روپے کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 20 جون: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور رنگ روڈ کے ہزار خوانی انٹر سیکشن پر 1257 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر کیے جانے والے چھ رویہ اوور پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ یہ منصوبہ پشاور ری وائیٹلائزیشن…
محرم سکیورٹی کے لیے 43 ہزار سے زائد اہلکار تعینات، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ہائی الرٹ برقرار رکھنے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 20 جون: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سنٹرل پولیس آفس پشاور میں محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ محرم کے دوران امن و امان کا…
فیصل آباد میں محرم سکیورٹی پلان مکمل
لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کے لیے فیصل آباد ڈویژن میں فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں اور تمام مجالس، جلوسوں اور مذہبی تقریبات کے لیے جامع انتظامی…
پاکستان مخالف بیانیہ، فوج کے خلاف اکسانے کی کوششیں ناقابلِ برداشت قرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 20 جون: نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی و دفاعی شخصیات نے پاکستان مخالف بیانیے، ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیزی اور افواجِ پاکستان کے خلاف اکسانے کی…
پاکستان مخالف پراکسی سازشیں مکمل ناکام قرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد:
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف تمام پراکسی سازشیں ناکام بنا دی گئی ہیں اور ملک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس…
شاندانہ گلزار کی حکومت پر کڑی تنقید، عمران خان کی حمایت میں سخت مؤقف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کی رکنِ قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کے پی ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے ہمیشہ سچ اور شفافیت کی بات کی، اسی…
صدر زرداری کی بنوں آئی ای ڈی دھماکے کی شدید مذمت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 20 جون: صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں ضلع میں آئی ای ڈی دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے معصوم شہریوں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر مملکت نے جاں بحق افراد…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بنوں دھماکے کا نوٹس، رپورٹ طلب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 20 جون: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بنوں میں ہونے والے دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور پولیس حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیراعلیٰ نے دھماکے…
بنوں ڈومیل میں دو دھماکے، 7 افراد شہید، متعدد زخمی
بنوں، 20 جون: خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل ڈومیل میں دو یکے بعد دیگرے دھماکوں کے نتیجے میں 7 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پہلا دھماکا ڈومیل کے علاقے پینگ موسیٰ خیل میں ایک مسافر گاڑی کو نشانہ بنا کر کیا…
ملک بھر میں اے این ایف کی کارروائیاں، 145 کلو سے زائد منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 7 کارروائیوں میں 145.505 کلوگرام منشیات برآمد کر کے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ برآمد…
