Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت محرم الحرام سکیورٹی پلان کا جائزہ اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محرم الحرام کے سکیورٹی پلان کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال، جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی، حساس اضلاع میں انتظامات اور…

اسلام آباد میں گھریلو تنازع پر خواتین کے قتل میں ملوث ملزمان 24 سے 48 گھنٹوں میں گرفتار

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) انسپکٹر جنرل اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ گھریلو ناچاقی کے باعث خواتین کے قتل میں ملوث سفاک ملزمان کو 24 سے 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ آبپارہ کے علاقے میں گھریلو تنازع کے…

پانی اور سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کا مؤقف

برسلز: وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوئی کوشش قابل قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ ایک مضبوط بین الاقوامی معاہدہ ہے جسے یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا۔…

پاسپورٹ نظام کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پاسپورٹ سروسز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے مکمل طور پر الیکٹرانک پاسپورٹ نظام اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا کہ اس اقدام سے جعلسازی اور بدعنوانی کے امکانات میں نمایاں…

ایران کے وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کی گفتگو

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ایران کے وزیر خارجہ نے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو میں پاکستان کی جانب سے خطے میں امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا…

عالمی یوم مہاجرین پر وزیر اعظم کا پیغام مہاجرین کے تحفظ کو عالمی ذمہ داری قرار

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی یوم مہاجرین کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بے گھر اور نقل مکانی پر مجبور افراد کا تحفظ پوری دنیا کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ کئی دہائیوں سے لاکھوں افغان مہاجرین…

وزیر اعظم کی اپوزیشن رہنماؤں سے مختصر ملاقات

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اپوزیشن رہنماؤں محمود خان اچکزئی، بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر سے مختصر ملاقات کی۔ وزیر اعظم ایوان میں اپنی نشست سے اٹھ کر اپوزیشن بنچوں تک گئے جہاں انہوں نے ہاتھ ملایا اور…

  امریکا ایران معاہدہ اور قومی اتحاد کا پیغام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان کی ثالثی کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور مفاہمتی عمل ایک تاریخی پیش رفت ہے جس پر پوری قوم، سیاسی قیادت اور عسکری…

کالعدم جے اے اے سی رہنما خواجہ مہران ارشد کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مظفرآباد، 19 جون: آزاد جموں و کشمیر حکومت نے کالعدم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کے رہنما خواجہ مہران ارشد کے خلاف مسلح افواج میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں آزاد جموں و کشمیر پینل کوڈ…

خیبرپختونخوا کا 2170 ارب روپے کا "خوشحال خیبرپختونخوا” بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 19 جون: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے مالی سال 2026-27 کے لیے 2170 ارب روپے حجم کا "خوشحال خیبرپختونخوا" بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس میں امن و امان، تعلیم، صحت، سماجی تحفظ،…