Browsing Category

تازہ ترین

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پینتیسویں کابینہ اجلاس، مالی سال 2026-27 کی مالی تجاویز…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 16 جون: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت منگل کے روز صوبائی کابینہ کا پینتیسواں اجلاس منعقد ہوا جس میں مالی سال 2026-27 کی مالی تجاویز کی متفقہ منظوری دی گئی۔ اجلاس سے خطاب…

حکومت کا پانچواں بجٹ عوام دشمن، آخری بجٹ ثابت ہوگا: سینیٹر سید علی ظفر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 16 جون: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سید علی ظفر نے سینیٹ اجلاس میں وفاقی بجٹ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے عوامی فلاح، معاشی ترقی اور قومی منصوبہ بندی کے حوالے سے ناکام قرار دیا اور دعویٰ کیا کہ موجودہ…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی چار اہم بلوں کی منظوری، ایف پی ایس سی میں تقرری کی بھی توثیق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 16 جون: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چار اہم ترمیمی بلوں کی منظوری دے دی جبکہ وفاقی پبلک سروس کمیشن میں نئی تقرری کی بھی توثیق کر دی گئی۔ ایوانِ صدر کے مطابق منظور کیے گئے بلوں میں کیریج بائی…

اٹک میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی، صدرِ مملکت کا سی ٹی ڈی کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 16 جون: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اٹک کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے دہشت گردی کے…

محرم الحرام سکیورٹی: اسلام آباد پولیس کا فول پروف پلان، شہر بھر میں گرینڈ سرچ آپریشنز تیز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 16 جون: اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے جامع سکیورٹی پلان نافذ کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ اور سرچ آپریشنز تیز کر…

آج سے پہلے اگر پنڈی اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو کئی عالمی اعزاز مل چکے ہوتے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج سے  پہلے بھی اگر پنڈی اور اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو  پاکستان کو کئی بین الاقوامی اعزاز مل چکے ہوتے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے  خواجہ آصف نے کہ ہم تاریخ کے ایک اہم دور…

وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب  نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دے دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ  کے  اجلاس کے دوران  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہماری سمت بڑی واضح ہے سپر ٹیکس کو ختم کرنا ہے، ہم ہر سال سپر ٹیکس کے…

فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیاکیلئےکردکھایا، محسن نقوی کا ایران امریکا ڈیل…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران امریکا معاہدے پر رد عمل دیتے ہوئےکہاکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک بارپھرکردکھایا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ…

ایران امریکا معاہدے کے دستخطی تقریب کے منتظر ہیں، یہ سفارتکاری کی کامیابی ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کے متوقع دستخطی تقریب کا منتظر ہے۔ ایران امریکا معاہدے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طے…

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ امن معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی۔…