Browsing Category

تازہ ترین

شاہراہ ریشم کے مکالمے پر یونیسکو میں سیمینار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پیرس، گیارہ جون: سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے یونیسکو میں منعقدہ “شاہراہ ریشم کی روایات اور بین الثقافتی مکالمہ” کے عنوان سے سیمینار میں شرکت کی جو تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے عالمی دن کے موقع پر منعقد کیا گیا۔…

پاک فضائیہ کورنگی کریک پاسنگ آؤٹ پریڈ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 11 جون 2026: پاک فضائیہ کی ایئرمین اکیڈمی کورنگی کریک میں ٹرینیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی جس میں انٹری نمبرز 2312، 2412 اور 2506 کے تربیت یافتہ اہلکاروں نے شرکت کی۔ مجموعی طور پر 1045 ٹرینیز جن میں پاک…

اسلام آباد میں پاک چین دوستی پر 75 سالہ یادگاری سیمینار، سی پیک اور عالمی حکمرانی پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے شنہوا نیوز ایجنسی کے اشتراک سے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں "75 سالہ دوستی: عالمی حکمرانی اقدام اور سی پیک میں چین-پاکستان کی مشترکہ شراکت" کے…

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی کمانڈر ان چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپندی: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنان کی مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف جنرل روڈولف ہائیکل نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو آمد پر لبنانی کمانڈر اِن چیف کو پاک فوج کے چاق چوبند دستے نے گارڈ…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات

وزیراعظم۔۔۔ملاقات لاہور۔6جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے ہفتے کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو کرغستان کے دارالحکومت…

صدر زرداری کی سویڈن کو قومی دن پر مبارکباد، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 6 جون: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سویڈن کی حکومت اور عوام کو اُن کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع بنانے کے عزم کا اعادہ کیا…

پی ٹی آئی کو اتنا نہ دبائیں کہ سسٹم سے باہرنکلنے پر مجبور ہوجائیں: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ ہماری جماعت کو اتنا نہ دبائیں کہ سسٹم سے باہر نکلنے پر مجبور ہو جائیں۔ گلگت بلتستان میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہرنے کہا ہمیں یہ سوچنے پر مجبور نہ کریں کہ ہمارا سسٹم میں رہنے کا…

پنجاب کے ڈیجیٹل طرزِ حکمرانی کو عالمی سطح پر پذیرائی، “میرا پیارا” اقوامِ متحدہ فورم میں نمایاں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 30 مئی: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ڈیجیٹل طرزِ حکمرانی کے وژن کو ایک اور اہم بین الاقوامی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے فلیگ شپ منصوبے “میرا پیارا” (بچوں کے تحفظ کا ورچوئل مرکز) کو…

ایران امریکا معاہدے کی خبروں کیساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

ایران امریکا  معاہدےکی خبروں کیساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت گر کر 93.7  فی بیرل ہوگئی۔اس کےعلاوہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت 88.9فی بیرل ہوگئی ہے۔ اس  کے علاوہ مربن آئل…

ایران کیساتھ ابھی معاہدہ نہیں ہوا ، دونوں ممالک معاہدے کے بہت قریب ہیں: امریکی نائب صدر

واشنگٹن: امریکی نائب صدرجے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ  ایران کے ساتھ ابھی معاہدہ نہیں ہوا ،دونوں ملک  معاہدے کے بہت قریب ہیں۔ واشنگٹن میں صحافیوں کے ساتھ گفگتو میں امریکی نائب صدر نے کہا کہ ایران امریکاکے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے، امریکا اور…