Browsing Category

تازہ ترین

عیدالاضحٰی: بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کو کھالیں دینے پر پابندی، سیکیورٹی و صفائی پلان منظور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 26 مئی: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت عیدالاضحٰی کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی، صفائی اور قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی تلفی سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کالعدم تنظیموں کو…

2 برس میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں آئی ایم ایف کے 2 قرض پروگراموں سے بھی زیادہ رقم وصولی کا انکشاف

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صرف دوسال میں شہریوں سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 2 ہزار 700 ارب روپے سے زائد کی ریکارڈ وصولی کرلی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت نےاپریل 2024سے لیکر مارچ2026کے 2سال کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 2ہزار…

مناسک حج کا آغاز ہوگیا، لاکھوں عازمین خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع

مکہ مکرمہ : سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہو گیا ،  لاکھوں عازمین حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے۔ منیٰ پہنچنے کا یہ عمل آج دوپہر تک جاری ر ہے گا ۔ عازمین پیر کی رات منیٰ میں قیام کریں گے اور  منگل 9 ذی الحج کو حج کے رکن اعظم…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاک-چین راک سالٹ معاہدہ، معدنی برآمدات میں نئے دور کا آغاز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: پاکستان کے معدنی شعبے میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر پاک سالٹ کارپوریشن اور چینی قومی نمک صنعت گروپ کے درمیان طویل المدتی تزویراتی تعاون کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کا مقصد پاکستان کے راک سالٹ کے وسیع…

آرمی چیف کا ایران کا مختصر مگر اہم دورہ مکمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 23 مئی 2026: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کا مختصر مگر انتہائی اہم اور نتیجہ خیز سرکاری دورہ مکمل کر لیا۔ دورے کے دوران اعلیٰ ایرانی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں خطے میں کشیدگی میں کمی، مذاکرات کے…

وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر چین کے لیے روانہ ہو گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں ہانگژوروانہ ہوئے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال، وزیراطلاعات عطا تارڑ، وزیرآئی ٹی شزہ فاطمہ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ چین کے لیے…

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں گرین کارڈ حاصل کرنے کا عمل مزید سخت کر دیا

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں گرین کارڈ حاصل کرنے کاعمل مزید سخت کردیا، اب درخواست گزاروں کو عمومی طور پر بیرون ممالک ہی سے امریکا میں مستقل رہائش کیلئے اپلائی کرنا ہوگا۔ امریکی شہریت اور امیگریشن سروسز کے مطابق غیرملکی افراد جو…

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے جنوبی لبنان میں حملے، مزید 10 افراد شہید

بیروت: جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے جنوبی لبنان میں حملے جاری ہیں جس میں  مزید 10 افراد شہید ہوگئے۔  لبنان کی وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ جمعے کے روز اسرائیلی حملوں میں کم از کم 10 افراد شہید ہوئے، جن میں 6  امدادی کارکن اور ایک بچی شامل…

ڈاکٹر مصدق ملک کا باکو میں ورلڈ اربن فورم سے خطاب، موسمیاتی انصاف پر زور

باکو، 22 مئی: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے باکو میں منعقدہ ورلڈ اربن فورم 13 میں شرکت کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلی، غربت اور رہائشی ناانصافی کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کو اجاگر کیا ہے۔ وفاقی وزیر نے محفوظ اور مضبوط شہر اور…

چین کی ترقی اور تبدیلی ترقی پذیر ممالک کیلئے باعثِ تحریک اور قابل تقلید ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک نے ملک کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی، توانائی کے تحفظ اور صنعتی تعاون میں کردار ادا کیا ہے۔ شہبازشریف نے پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ پر پیغام دیتے ہوئےکہا کہ پاکستان، چین کے…