Browsing Category
تازہ ترین
صدر زرداری سانیا پہنچ گئے، اعلیٰ سطح استقبال
سانیا، 28 اپریل: صدرِ مملکت آصف علی زرداری صوبہ ہونان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد چین کے صوبہ ہائی نان کے شہر سانیا پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
کمیونسٹ پارٹی کے صوبائی رہنما وانگ جیانگ نے صدر کا استقبال کیا جبکہ اس موقع پر چین…
صدر زرداری کا دورۂ چین، ماؤ زے تُنگ کے آبائی شہر میں خراجِ عقیدت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
شاؤشان، 28 اپریل: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صوبہ ہونان کے شہر شاؤشان میں چیئرمین ماؤ زے تُنگ کے مجسمے پر پھول چڑھا کر خراجِ عقیدت پیش کیا اور چین کے انقلابی رہنما کی خدمات کو سراہا۔
ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی جانب…
چاڈ میں پانی کے تنازع پر خونریز جھڑپ، 42 افراد ہلاک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اینجمینا، 28 اپریل — چاڈ کے ایک دیہی علاقے میں کنویں کے پانی پر جھگڑا خونی تصادم میں تبدیل ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 42 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب دو مقامی…
ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی، 140 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 28 اپریل — انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں آٹھ کارروائیوں کے دوران 2 خواتین سمیت 16 ملزمان کو گرفتار کر کے 140.38 کلوگرام منشیات برآمد کر لی، جن کی مالیت 2 کروڑ 69 لاکھ روپے سے زائد بتائی…
وزیر اعظم شہباز شریف کی قیمتی پتھروں کی برآمدات میں اضافے کیلئے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قیمتی پتھروں کی برآمدات میں اضافے کیلئے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اللہ تعالی نے قیمتی پتھروں سمیت قدرتی وسائل کی دولت سے مالا مال کیا ہوا ہے ،مقامی وسائل سے برآمدات…
شوپیاں میں جامعہ سراج العلوم پر پابندی: شناخت مٹانے کی ایک اور کوشش
مشتاق احمد بٹ
مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں قائم دینی و تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو غیر قانونی قرار دینے کا اقدام محض ایک انتظامی فیصلہ نہیں، بلکہ ایک گہری اور سوچے سمجھے طرزِ حکمرانی کی عکاسی کرتا ہے—ایسا طرزِ حکمرانی جو…
صدر زرداری کا دورۂ چین: سی پیک 2.0، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون میں نئی پیش رفت
منظر نقوی
صدر پاکستان آصف علی زرداری کا 25 اپریل سے یکم مئی 2026 تک جاری چین کا سرکاری دورہ پاکستان کی معاشی سفارت کاری میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر یہ دورہ…
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی لاہور میں کاروباری شخصیات سے ملاقات، معاشی و سیاسی امور پر تبادلہ…
لاہور، 27 اپریل 2026 — قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے معروف کاروباری شخصیت اور چیئرمین زوم گروپ مہر ارشد محمود کی رہائش گاہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال پر اہم ملاقات کی۔
آمد پر ڈائریکٹر زوم گروپ عمر…
بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت سکھر ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس
کراچی، 27 اپریل 2026 — چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے ملاقات کی جس میں سکھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
انہوں نے بتایا کہ سکھر کو مکمل ڈیجیٹل میونسپل نظام میں…
کامران ٹیسوری کی والدہ کے انتقال پر صوبائی وزیر کی تعزیت
کراچی، 27 اپریل 2026 — صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے ٹیسوری ہاؤس کراچی میں سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔
انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی…
