Browsing Category
تازہ ترین
سندھ حکومت کا خواجہ سرا افراد کے لیے کوٹہ پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
کراچی، 27 اپریل 2026 — کراچی میں خواجہ سرا کمیونٹی کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سندھ حکومت کے ترجمان سکھدیو ہمنانی نے کی۔
اجلاس میں خواجہ سرا نمائندوں، قانونی ماہرین اور سماجی کارکنوں نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد حکومتی…
چانگشا میں پاکستان چین کے درمیان تین معاہدے، پانی اور زراعت میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ
کراچی، 27 اپریل 2026 — چین کے شہر چانگشا میں صدر آصف علی زرداری کی موجودگی میں پاکستان اور چین کے درمیان پانی، زراعت اور چائے کے شعبوں میں تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔
معاہدوں میں سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے، زرعی…
سندھ میں خسرہ کی صورتحال پر محکمہ صحت کی وضاحت، نگرانی اور اقدامات جاری
کراچی، 27 اپریل 2026 — محکمہ صحت سندھ نے خسرہ سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر میں صورتحال کی مسلسل نگرانی اور فوری رسپانس جاری ہے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق خیرپور میں 14، سکھر میں 4 اور ٹھٹھہ میں 5…
سندھ محتسب کا ضیاء الدین یونیورسٹی میں برینڈ ایمبیسڈر پروگرام، طلباء کی شمولیت کو سراہا گیا
کراچی، 27 اپریل 2026 — صوبائی محتسب سندھ کے تحت ضیاء الدین یونیورسٹی کلفٹن میں برینڈ ایمبیسڈر پروگرام منعقد ہوا جس میں صوبائی محتسب سندھ محمد سہیل راجپوت نے خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے طلباء کو ادارے کے کردار، شکایات کے فوری اور مفت ازالے کے…
ملک میں ایچ آئی وی کیسز میں خطرناک اضافہ، ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 27 اپریل 2026 — پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ایچ آئی وی کیسز میں تشویشناک اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پبلک ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مرکزی صدر پروفیسر عاطف…
آئی ایس ایس آئی نے پاکستان افریقہ انسٹی ٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ اینڈ ریسرچ کے تعاون سے زمبابوے کے قومی دن…
27 اپریل 2026
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے پاکستان افریقہ انسٹی ٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ اینڈ ریسرچ کے تعاون سے زمبابوے کے قومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب کا…
بی آئی ایس پی اور سندھ ایمرجنسی ہیلتھ سروسز میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 27 اپریل: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد اور سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی ہیلتھ سروسز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بریگیڈیئر (ر) طارق قادر لکھیر کے درمیان اہم ملاقات میں باہمی تعاون بڑھانے پر…
گورنر پنجاب کا صحافیوں کے بچوں کی فیسوں میں رعایت کا اعلان، معیشت بہتر بنانے پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 27 اپریل: سردار سلیم حیدر خان نے صحافیوں کے بچوں کے لیے یونیورسٹی فیسوں میں رعایت دلانے کی کوششوں کا اعلان کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ معیشت کو بہتر بنایا جائے اور مہنگائی پر قابو پایا جائے۔
نیشنل…
بحری ناکہ بندی، نازک سیزفائر اور اسٹریٹیجک کشیدگی میں کمی کا راستہ
تحریر: ڈاکٹر حامد خان المشرقی
مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال میں ایران کے خلاف مجوزہ بحری ناکہ بندی اور نازک سیزفائر ایک انتہائی پیچیدہ اور غیر یقینی جغرافیائی و سیاسی منظرنامے کی عکاسی کرتے ہیں۔ اگرچہ سفارتی رابطے وقفے وقفے سے جاری…
اسلام آباد میں گرینڈ سرچ آپریشنز، سکیورٹی سخت
اسلام آباد: ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں فول پروف سکیورٹی کے تحت بڑے پیمانے پر مشترکہ گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری ہیں۔
آئی جی اسلام آباد کی ہدایات پر ضلع بھر میں سرچ آپریشنز کیے جا رہے ہیں، جن کے دوران تھانہ…
