Browsing Category

تازہ ترین

قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق کا کردار: پاک–امارات تعلقات میں اعتماد اور تعاون میں اضافہ

کراچی، 23 اپریل: کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی کو پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی و معاشی تعلقات کو مضبوط بنانے میں ایک اہم کردار ادا کرنے والی شخصیت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ان کی فعال…

پاکستان کا مؤثر ردِعمل، عالمی سطح پر مستحکم قوت کے طور پر ابھرنا

از: نظیر سیال اسلام آباد/کراچی: ڈاکٹر حامد خان المشرقی نے کہا ہے کہ حالیہ علاقائی کشیدگی کے دوران پاکستان کے متوازن اور فیصلہ کن ردِعمل نے اسے ایک ذمہ دار اور مستحکم قوت کے طور پر ابھارا ہے۔ ان کے مطابق ریاست، افواجِ پاکستان اور عوام کے…

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی مفت کونسلنگ سروس، ذہنی دباؤ کے شکار افراد کیلئے ہیلپ لائن 15 پر فوری مدد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 23 اپریل: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 کے ذریعے ذہنی دباؤ اور اضطراب کا شکار افراد کیلئے مفت کونسلنگ سروس شروع کر رکھی ہے، جو مؤثر انداز میں شہریوں…

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی وضاحت: جعلی نااہلی نوٹیفکیشن مسترد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 23 اپریل: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے مبینہ ڈسکوالیفکیشن نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کردی ہے۔ اعلامیے کے مطابق مذکورہ دستاویز کا کمیشن سے کوئی تعلق نہیں اور اس میں…

گلگت بلتستان انتخابات 2026: آل پارٹیز کانفرنس، ضابطہ اخلاق پر سختی کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 23 اپریل: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے کی۔ کانفرنس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے نمائندوں کو عام انتخابات 2026 کے حوالے سے…

کتاب علم، شعور اور ترقی کی بنیاد ہے، معاشرے کی تعمیر کے لیے مطالعہ ناگزیر ہے: روبینہ خالد

اسلام آباد، 23 اپریل 2026: چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے عالمی یومِ کتاب کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کتاب علم، شعور اور ترقی کی بنیاد ہے اور کسی بھی معاشرے کی ترقی کا انحصار تعلیم اور مطالعے کے فروغ پر…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا اسپتال دورہ، زخمی کارکن کی عیادت، بہترین علاج کی یقین دہانی

پشاور، 23 اپریل 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا اور جمرود کے زخمی کارکن رحمت آفریدی کی عیادت کی۔ وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ زخمی کارکن مردان جلسے سے واپسی پر ٹریفک حادثے کا شکار…

خیبرپختونخوا حکومت کا لیبر اصلاحات، کم از کم اجرت پر مکمل عمل درآمد اور سوشل سیکیورٹی رجسٹریشن بہتر…

پشاور، 23 اپریل 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت لیبر ڈیپارٹمنٹ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مزدوروں کی فلاح و بہبود، قانونی و ادارہ جاتی اصلاحات اور آئندہ لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں مزدوروں…

کشمور پولیس آپریشن نجات مہران میں بڑی کامیابی، دو انتہائی مطلوب ملزمان نے سرینڈر کر دیا

لاڑکانہ، 22 اپریل 2026: ضلع کشمور میں امن و امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کے لیے جاری پولیس آپریشن “نجات مہران” کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں دو انتہائی خطرناک اور مطلوب ملزمان نے پولیس کے سامنے سرینڈر کر دیا۔ ڈی…

لاڑکانہ رینج پولیس میں الوداعی تقریب، ایس پی لیگل کی خدمات کو خراجِ تحسین

لاڑکانہ، 22 اپریل 2026: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج کے دفتر میں ایس پی لیگل لاڑکانہ رینج محمود حسین سمیر کے پرنسپل آر ٹی سی خیرپور تبادلے کے موقع پر ان کے اعزاز میں سادہ اور باوقار الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں ڈی آئی…