Browsing Category
تازہ ترین
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یومِ کتاب پر پیغام، ملک میں مطالعہ کے کلچر کے فروغ پر زور
اسلام آباد، 23 اپریل: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ کتاب کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کتابیں علم و آگہی کا سب سے مستند ذریعہ ہیں اور مطالعہ ہی قومی ترقی کی بنیاد ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی یومِ کتاب ہمیں علم، شعور اور فکری…
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 1270 ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 1449 زخمی: ایمرجنسی سروسز رپورٹ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 22 اپریل 2026: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ (ریسکیو 1122) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1270 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے جن میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 1449 زخمی ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق 633 شدید زخمی افراد…
حیدرآباد: لطیف آباد یو سی چیئرپرسن اَرزُو مغل کی قیادت میں ایس ایس پی آفس کے باہر احتجاج، مطالبات…
حیدرآباد، 22 اپریل 2026: لطیف آباد یونین کونسل کی چیئرپرسن اَرزُو مغل کی قیادت میں بدھ کے روز حیدرآباد میں ایس ایس پی آفس کے باہر احتجاج کیا گیا، جس میں مقامی مسائل اور اہم مطالبات کے حل کا مطالبہ کیا گیا۔
چیئرپرسن اَرزُو مغل سیاہ و سفید…
حیدرآباد: وحدت کالونی کے رہائشیوں کا پریس کلب کے باہر احتجاج، بنیادی مسائل کے حل کا مطا
حیدرآباد، 22 اپریل 2026: وحدت کالونی کے رہائشیوں نے حیدرآباد پریس کلب کے باہر احتجاج کرتے ہوئے اپنے علاقے کے بنیادی و سماجی مسائل کے فوری حل کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد شامل تھی جنہوں نے اپنے مطالبات کے حق میں آواز…
وزیر اعظم کی زیر صدارت پولیو کے خاتمے سے متعلق اہم جائزہ اجلاس
اسلام آباد، 22 اپریل 2026: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بدھ کے روز پولیو کے خاتمے سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک بھر میں جاری انسدادِ پولیو اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس ایک باضابطہ اور اعلیٰ سطحی…
یوتھ الائنس کی ورلڈ ارتھ ڈے ریلی، قابلِ تجدید توانائی پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حیدرآباد، 22 اپریل 2026: ورلڈ ارتھ ڈے کے موقع پر یوتھ الائنس کے تحت حیدرآباد پریس کلب کے باہر ماحولیاتی آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
ریلی کے شرکاء نے ماحولیات کے تحفظ اور…
دادن شاہ روڈ پر سیوریج ملبہ، شہریوں کو شدید مشکلات، حکام کی غفلت پر سوالات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حیدرآباد، 22 اپریل 2026: دادن شاہ روڈ پر مرکزی سیوریج نالے کی صفائی کے بعد بھاری مقدار میں مٹی، اسفالٹ اور کچرا سڑک کے وسط میں چھوڑ دیا گیا، جس کے باعث علاقہ بدترین صورتحال اختیار کر گیا ہے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا…
حیدرآباد: سائٹ ایریا کے رہائشیوں کا پولیس مبینہ زیادتیوں کے خلاف پُرامن احتجاج
حیدرآباد، 22 اپریل 2026: سائٹ ایریا کے رہائشیوں نے مبینہ پولیس زیادتیوں کے خلاف بدھ کے روز حیدرآباد پریس کلب کے باہر پُرامن احتجاج کیا۔ احتجاج میں نوجوانوں، بزرگوں اور مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔…
صحت کا نظام شدید مسائل کا شکار، فوری اصلاحات ناگزیر: ڈاکٹر ہادی بخش جتوئی
عسکر انٹرنیشنل)
حیدرآباد، 22 اپریل 2026:
سابق ڈائریکٹر جنرل صحت ڈاکٹر ہادی بخش جتوئی نے عوامی صحت کے نظام کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ ناکافی فنڈنگ، عملے کی کمی اور پرانی طبی سہولیات کے باعث…
گلگت بلتستان: عام انتخابات 2026 سے قبل بھرتیوں پر مکمل پابندی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 22 اپریل 2026:
حکومت گلگت بلتستان نے عام انتخابات 2026 کے انعقاد کو شفاف بنانے کے لیے صوبے بھر میں تمام سرکاری بھرتیوں پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔
اس حوالے سے سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کیبنٹ…
