Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن پر تبادلہ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 19 اپریل: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی، جس میں خطے کی صورتحال اور امن و استحکام کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے…

مردان جلسہ عوامی اعتماد کا اظہار قرار

پشاور، 19 اپریل: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے کہا ہے کہ مردان میں منعقد ہونے والا پاکستان تحریک انصاف کا بڑا عوامی جلسہ بانی چیئرمین عمران خان پر عوام کے اعتماد اور مقبولیت کا واضح ثبوت ہے۔…

لاہور میں نیشنل میراتھن اور سائیکل ریس، ہزاروں افراد کی شرکت

لاہور، 19 اپریل: صوبائی دارالحکومت لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب نیشنل میراتھن اور سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔ تقریب میں سائیکلسٹ اور دوڑنے والے افراد نے شہر کی ایک بڑی…

صادق آباد: سرچ آپریشن، شراب برآمد، دو ملزمان گرفتار

رحیم یارخان: تھانہ صدر صادق آباد پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے دوران بھٹیوں سے شراب برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے ایس پی صادق آباد انعام اللہ کی نگرانی میں ایس ایچ او غازی ضیاء چانڈیہ اور…

رحیم یارخان: چھ تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ رحیم یارخان: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عرفان علی سموں نے ضلع کے چھ تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کر دیے۔ تعینات ہونے والوں میں انسپکٹر شمن رام، تبسم شہید، عارف چانڈیہ (اسلام گڑھ)، رانا آصف (اقبال آباد)، جام راحت سہجہ،…

مردان میں حکومت پر شدید تنقید، پچاس ارب روپے ترقیاتی پیکج کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مردان: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے مردان میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ضلع کے لیے پچاس ارب روپے کے جامع ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا اور کہا کہ صوبائی حکومت عمران خان کے وژن کے مطابق…

وزیر داخلہ و قانون سندھ ضیاء الحسن لنجار کی ایس ایس پی آفس سکھر آمد

پولیس لاڑکانہ/سکھر رینج 19 اپریل 2026. وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی آفس سکھر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت جاری ترقیاتی و تکنیکی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈی آئی جی…

شہید بینظیرآباد میں منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں گٹکا برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ شہید بینظیرآباد، 19 اپریل 2026: شہید بینظیرآباد پولیس نے ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی جس کے دوران ملزم شاہد علی…

طلبہ یونین کی بحالی باشعور قیادت کے لیے ضروری ہے: صاحبزادہ وسیم حیدر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 19 اپریل 2026: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ صاحبزادہ وسیم حیدر نے کہا ہے کہ طلبہ یونین پر مسلسل پابندی ملک میں نئی اور باشعور قیادت کے راستے میں رکاوٹ ہے۔ تنظیمی دورے کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

لاہور میں شدید گرمی، شہری نہر میں نہا کر لطف اندوز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 19 اپریل 2026: لاہور کے علاقے جلو موڑ کے قریب اتوار کے روز شدید گرمی کے باعث شہری نہر میں نہا کر موسم کی شدت کم کرنے کی کوشش کرتے نظر آئے۔ مقامی افراد بڑی تعداد میں نہر کے کنارے جمع ہوئے جہاں ٹھنڈے اور تیز…