Browsing Category
تازہ ترین
نوید محبوب اظمی ٹورنامنٹ اختتام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: ٹی ایم سی گراؤنڈ پر کھیلے گئے نوید محبوب یادگاری انٹر کلب ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں النور جمخانہ نے ایئرپورٹ جمخانہ کو چھپن رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔
النور جمخانہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار…
حکومتِ پاکستان اور بلخصوص حکومتِ سندھ کی توجہ درکار ھے
کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) پاکستان اور بلخصوص کراچی کی تاجران نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال سے بے پناہ ناجائز فائدہ اٹھارہی ھے ، چند ہفتوں قبل وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پیٹرول کے نرخ بڑھائے تھے چند دنوں بعد انھوں نے دو بار کمی بھی کیں لیکن…
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اہم ملاقات
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے آج کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بی آئی ایس پی کے نظام میں مزید شفافیت لانے، سندھ حکومت اور بی آئی ایس پی کے درمیان جاری تعاون بالخصوص ڈیٹا…
نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد میں انٹر ڈیپارٹمنٹل فٹبال چیمپئن شپ دو ہزار چھبیس کا شاندار آغاز
فیصل آباد: نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کے فٹبال گراؤنڈ میں انٹر ڈیپارٹمنٹل فٹبال چیمپئن شپ دو ہزار چھبیس کی افتتاحی تقریب نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی۔ مہمانِ خصوصی ڈاکٹر محمد قمر خان، ایسوسی ایٹ پروفیسر اور چیئرمین شعبہ کلاتھنگ نے رسمی…
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، نوجوانوں اور کم آمدن طبقے کے لیے بجٹ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی پروگرام اور مختلف شعبوں میں نئے منصوبوں پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں…
اسلام آباد میں سکیورٹی سخت، بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز میں 800 سے زائد افراد کی جانچ پڑتال
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس نے شہر بھر میں بڑے پیمانے پر کومبنگ اور سرچ آپریشنز شروع کر دیے ہیں۔ یہ اقدامات انسپکٹر جنرل اسلام آباد کے احکامات پر کیے جا رہے ہیں تاکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر…
ایس ایس پی جامشورو جناب ظفر صدیق چھانگا کے خصوصی احکامات کی روشنی میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری…
ایس ایس پی جامشورو جناب ظفر صدیق چھانگا کے خصوصی احکامات کی روشنی میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے مزید منشیات فروش ملزم گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج۔
ڈی ایس پی کوٹری شاہنواز جوکھیو کی نگرانی میں ایس ایچ او جامشورو انسپیکٹر امتیاز…
غازی پبلک ہائر سیکنڈری سکول کی طالبات نے جماعت ہشتم کے سالانہ امتحان میں پہلی تین پوزیشن حاصل کر لیں
اوکاڑہ: غازی پبلک ہائر سیکنڈری اسکول پل دھول کی طالبات نے پنجاب ایجوکیشن کریکولم، ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی (پیکٹا) کے جماعت ہشتم کے سالانہ امتحان 2026 میں پہلی تین پوزیشنیں حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔
پیکٹا کی جانب سے جاری…
بات اب وہ رہی نہیں
تحریر: محمد محسن اقبال
انسانی تاریخ کے طویل سفر میں، افراد ہوں یا اقوام، ہمیشہ کچھ ایسی دلکش مگر نازک فریبِ نظر کے سہارے جیتے آئے ہیں جو ان کی جدوجہد کو معنی عطا کرتے اور ان کی اجتماعی خودداری کو سہارا دیتے ہیں۔ یہ خوش گمانیاں، جو…
جعلی سوڈا واٹر یونٹ بے نقاب، اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی
اسلام آباد: اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پیرودھائی کے علاقے گلزارِ حبیب، نزد اعوان چوک میں قائم ایک غیر قانونی سوڈا واٹر پروڈکشن یونٹ کا سراغ لگا کر اسے سیل کر دیا۔ کارروائی پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کے تعاون…
