Browsing Category
تازہ ترین
وفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ کی چیئر مین سینٹ سید یو سف رضا گیلا نی کے سا تھ ملاقا ت
اسلام آباد( )وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ نے گز شتہ روز چیئر مین سینٹ اور سا بق وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلا نی کے سا تھ ان کے دفتر میں ملا قا ت کی۔ سا بق وزیر اعظم نے ملاقا ت کے دوران انہیں وفاقی محتسب تعینا ت ہو نے پر مبا رکبا د دیتے ہو…
اسلام آباد میں کفایت شعاری مہم پر سخت عملدرآمد، مارکیٹس مقررہ اوقات پر بند
اسلام آباد، 7 اپریل 2026: حکومتی ہدایات کے تحت وفاقی دارالحکومت میں کفایت شعاری مہم پر سختی سے عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے، جس کے لیے اسلام آباد پولیس مکمل طور پر متحرک ہے۔
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی…
اسلام آباد میں بارش کے باعث ٹریفک متاثر، شہریوں کو احتیاطی ہدایات جاری
اسلام آباد، 7 اپریل 2026: وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی متاثر ہونے پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔
حکام کے مطابق زیر تعمیر سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے گڑھے بن رہے ہیں جس سے…
اسلام آباد میں زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ مانیٹرنگ سخت
اسلام آباد، 7 اپریل 2026: چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک نے ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ اہم اجلاس میں زائد کرایہ وصولی کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ شہریوں سے ناجائز کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف…
اسلام آباد میں بیوی کو آگ لگانے کا واقعہ، شوہر چند گھنٹوں میں گرفتار
اسلام آباد، 7 اپریل 2026: تھانہ کرپا کے علاقے میں خاتون پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کے افسوسناک واقعے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم شوہر کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ…
اسلام آباد پولیس کا غازیان ویک، بہادری اور قربانیوں کو خراج تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 7 اپریل 2026: اسلام آباد پولیس کے زیر اہتمام غازیان ویک کی تقریبات کے دوسرے روز ریسکیو 15 فیلڈ آفس میں پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
تقریب میں…
پاک بحریہ میں پاکستان اور ترکیہ کے دفاعی تعلقات پر زور
راولپنڈی، ۷ اپریل ۲۰۲۶: ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل لیونٹ ایرگون نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے…
گورنر خیبرپختونخوا کا ریاست و سماج مکالمہ کانفرنس سے خطاب، تعلیمی کانووکیشن میں اسناد و گولڈ میڈلز…
پشاور (۶–۷ اپریل ۲۰۲۶): گورنر ہاؤس پشاور میں "ریاست اور سماج مکالمہ" کے عنوان سے ایک روزہ کانفرنس منعقد ہوئی جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست اور معاشرے کے درمیان مسلسل مکالمہ وقت…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا ریلیف پیکیج؛ موٹرسائیکل رجسٹریشن فیس ختم، ٹرانسپورٹ اور کسانوں…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 07 اپریل 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں عوامی ریلیف کے لیے ایک وسیع مالی پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت موٹرسائیکل مالکان، کسانوں اور پبلک ٹرانسپورٹ صارفین کو مختلف سہولتیں…
سندھ پولیس کی کامیاب کارروائیاں، قتل کے متعدد ملزمان گرفتار
لاڑکانہ / شکارپور، 07 اپریل 2026: سندھ پولیس نے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب متعدد اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا، پولیس حکام کے مطابق کارروائیاں جرائم کے خاتمے کے لیے جاری مہم کا حصہ ہیں۔
لاڑکانہ میں…
