Browsing Category

تازہ ترین

گھوٹکی میں مویشیوں کی ویکسینیشن مہم کا آغاز

میرپور ماتھیلو، 3 اپریل 2026 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): حکومت سندھ اور ضلعی انتظامیہ گھوٹکی کی ہدایات پر محکمہ لائیو اسٹاک نے ضلع بھر میں مویشیوں کی ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مہم کے تحت ضلع کی 66 یونین کونسلز میں ٹیمیں مویشیوں کو…

اغواء شدہ کمسن بچہ بحفاظت بازیاب، پولیس کو خراج تحسین

خان پور، 3 اپریل 2026: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اغواء کے ایک مقدمے میں مغوی کمسن بچے کو کراچی سے بحفاظت بازیاب کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق بچے کی بازیابی کے لیے جدید تفتیشی طریقوں اور بین الاضلاعی رابطوں کو بروئے کار لایا گیا۔…

پتنگ فروشی کے خلاف کارروائی، ملزم گرفتار

رحیم یار خان، 3 اپریل 2026: تھانہ کوٹسبزل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی دوران گشت مخبر کی اطلاع پر کی گئی جہاں مشتبہ شخص کو روک کر تلاشی لی گئی اور اس کے قبضے سے پتنگیں…

روڈ سیفٹی اور جرائم کے خاتمے کے لیے مشترکہ حکمت عملی

رحیم یار خان، 3 اپریل 2026: پولیس اور موٹروے حکام کے درمیان ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں روڈ سیفٹی کو بہتر بنانے اور جرائم کے خاتمے کے لیے مشترکہ حکمت عملی طے کی گئی۔ اجلاس میں کے ایل پی روڈ پر ٹریفک حادثات کی روک تھام، ہیلمٹ کے استعمال…

چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد، ملزم گرفتار

رحیم یار خان، 3 اپریل 2026: تھانہ سی ڈویژن پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر چوک پٹھانستان کے قریب کی…

کھلی کچہری میں شہری مسائل کے حل کے احکامات جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ رحیم یار خان، 3 اپریل 2026: ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ نے یو سی رانجھے خان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جہاں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کر کے اپنے مسائل پیش کیے۔ ڈپٹی کمشنر نے عوامی شکایات کو بغور سنا اور موقع پر ہی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا کرایوں میں 60 فیصد اضافے کا…

کراچی : پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے ٹرانسپورٹ سیکٹر کے لیے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز پیٹرولیم مصنوعات کی…

حیدرآباد کے علاقے میں منشیات کی بڑھتی شکایات، شہریوں کی تشویش

حیدرآباد (رپورٹ): تھانہ راہوکی کی حدود ناریجانی اور گوٹ گل محمد مگسی کے علاقے کے رہائشیوں نے منشیات سمیت دیگر سماجی برائیوں میں مبینہ اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق علاقے میں منشیات کی کھلے عام فروخت، جوا اور…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پی ٹی آئی سندھ کا ردعمل

کراچی، 3 اپریل 2026: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے رہنماؤں نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے عوام پر معاشی بوجھ قرار دیا ہے۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی…

گوٹھ احمد خان عمرانی میں بنیادی سہولیات کا فقدان، مکینوں کا احتجاج

نصیرآباد (رپورٹ: چھٹہ خان عمرانی): جعفرآباد کے علاقے یونین کونسل کیٹل فارم گوٹھ احمد خان عمرانی کے رہائشیوں نے بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی اور مبینہ رکاوٹوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق علاقے میں پینے کے صاف پانی،…