Browsing Category

تازہ ترین

ملک بھر میں اے این ایف کا بڑا کریک ڈاؤن، تعلیمی اداروں کے قریب کارروائیاں، 31.7 کلو چرس برآمد، 5…

اسلام آباد، 31 مارچ: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 کامیاب کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا اور 23 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 31.7 کلوگرام چرس برآمد کر لی۔…

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا خیبرپختونخوا میں بارشوں سے جانی نقصان پر اظہار افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، تیس مارچ دو ہزار چھبیس: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد نے خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بنوں میں سات معصوم بچوں…

بارشوں اور طوفانی ہواؤں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

پشاور، تیس مارچ دو ہزار چھبیس: پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایک نیا موسمی الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم اپریل سے چار اپریل کے دوران صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی، گرج چمک اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ الرٹ کے…

چیف سیکرٹری کا اجلاس، اصلاحات و ترقی کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، تیس مارچ دو ہزار چھبیس: چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شاہاب علی شاہ کی زیر صدارت ہفتہ وار جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے بھر میں گورننس اور ترقیاتی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو مختلف شعبوں میں جاری…

وزیراعظم شہباز شریف کی کفایت شعاری اپنانے کی اپیل

اسلام آباد، 30 مارچ 2026 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہریوں سے کفایت شعاری مہم کے مطابق ذمہ دارانہ طرزِ عمل اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔ پیر کو زیرو ویسٹ کے بین الاقوامی دن کے موقع پر اپنے “ایکس” پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ہر شہری کو اپنا…

جیکب آباد پولیس کی بڑی کارروائی، 110 کلوگرام چرس برآمد

لاڑکانہ / جیکب آباد، 30 مارچ 2026 ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج کے دفتر کے مطابق جیکب آباد پولیس نے منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ آباد کے ایس ایچ او ایس آئی پی سکندر علی چانڈیو نے اسٹاف کے…

ہیلتھ سروسز اکیڈمی اور بلوچستان حکومت کے درمیان دو معاہدے، 352 پیرامیڈیکس کی تربیت کا فیصلہ

اسلام آباد / کوئٹہ، 30 مارچ 2026 ہیلتھ سروسز اکیڈمی (HSA) اور حکومت بلوچستان کے پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ (PMU) کے درمیان بلوچستان میں طبی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے دو اہم اسٹریٹجک معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ معاہدوں پر دستخط کی…

ایران سمیت برادر مسلم ممالک میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں، وزیراعظم…

اسلام آباد۔29مارچ  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران سمیت برادر مسلم ممالک میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں، پاکستان ایران اور امریکہ کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے مثبت کردار ادا کرتا رہے گا جبکہ ترکیہ…

قومی بحرانوں پر خیبرپختونخوا کا مؤقف واضح، عوام مخالف فیصلے مسترد: وزیر اعلیٰ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 30 مارچ: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ایوان صدر میں نیشنل و ریجنل کرائسز سے متعلق اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اجلاس میں خیبرپختونخوا کا مؤقف واضح انداز میں پیش…

بارشوں سے جانی نقصان، وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس، فوری ریلیف کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 30 مارچ: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے حالیہ شدید بارشوں کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات میں جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں…