Browsing Category
تازہ ترین
وزیر اعظم سےسعودی وزیرِ خارجہ کی ملاقات پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔شہباز شریف
اسلام آباد۔29مارچ:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی اور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے حالیہ کشیدگی کے دوران سعودی عرب کے غیر معمولی تحمل کو سراہا ہے اور یقین دلایا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا…
وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ اور مصر کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلام آباد۔29مارچ :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہکان فدان اور مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے اتوار کو یہاں ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق دونوں ممالک کے وزراء خارجہ کی وزیرِ اعظم…
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے پرعزم، توانائی منصوبوں پر پیشرفت جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 29 مارچ: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی ترقی اور پائیدار امن کیلئے وفاقی حکومت مکمل طور پر پرعزم ہے۔
انہوں نے مختلف مکاتب فکر کے وفود سے ملاقاتوں میں کہا…
گلگت بلتستان کابینہ کا یکم مارچ واقعات پر جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 29 مارچ: گلگت بلتستان کابینہ کے خصوصی اجلاس میں یکم مارچ کے افسوسناک واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کیا گیا۔ اجلاس میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ…
حریت کانفرنس نے غیر مصدقہ بیانات سے لاتعلقی واضح کردی، میڈیا سے تصدیق کی اپیل
اسلام آباد، 29 مارچ: کل جماعتی حریت کانفرنس نے ایک تفصیلی وضاحتی بیان میں واضح کیا ہے کہ تنظیم کی جانب سے جاری کیے جانے والے تمام بیانات صرف مجاز قیادت کے ذریعے ہی جاری ہوتے ہیں، جبکہ کسی غیر مستند ذریعے سے منسوب مؤقف کو تنظیم کی پالیسی…
لیڈر شپ صنفی امتیاز سے بالاتر، خواتین کو بااختیار بنانا ترقی کی ضمانت: مریم نواز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 29 مارچ 2026:
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ قیادت کا تعلق صنف سے نہیں بلکہ صلاحیت، جرأت اور میرٹ سے ہوتا ہے، اور خواتین کو معاشرے میں آگے بڑھنے کیلئے خوداعتمادی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا۔…
وزیراعلیٰ مریم نواز کا فری کارڈیک سرجری پروگرام شروع، پنجاب میں دل کے مریضوں کیلئے بڑا ریلیف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 29 مارچ 2026:
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت صوبے میں صحت کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت دل کے مریضوں کو مفت اور…
نجات مہران آپریشن میں اہم پیش رفت، گھوٹکی میں 20 سے زائد مقدمات میں مطلوب ڈاکو کا سرینڈر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاڑکانہ/سکھر، 29 مارچ 2026:
سندھ حکومت کی ہدایت پر جاری نجات مہران آپریشن میں ایک بڑی کامیابی سامنے آئی ہے، جہاں گھوٹکی میں 20 سے زائد سنگین مقدمات میں مطلوب ایک خطرناک ڈاکو نے پولیس کے سامنے سرینڈر کر دیا۔
ڈی…
ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر کی شہداء پولیس کے اہلِ خانہ کے اعزاز میں عید ملن تقریب میں شرکت
سکھر، 29 مارچ 2026: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ/سکھر رینج ناصر آفتاب نے سکھر پولیس کی جانب سے شہداء پولیس کے اہلِ خانہ کے اعزاز میں منعقدہ پروقار عید ملن پارٹی میں شرکت کی۔ تقریب کا مقصد ان پولیس اہلکاروں کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت…
آرٹ اور کلچر ملک کا سوفٹ امیج اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہے، فصیل کریم کنڈی
کریسنٹ آرٹ گیلری کے چیئرمین ناصر جاوید کی گورنر خیبرپختونخواہ سے ملاقات
کراچی ( ) کریسنٹ آرٹ گیلری کے چیئرمین ناصر جاوید نے گورنر ہائوس خیبرپختونخواہ میں گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر…
