Browsing Category
تازہ ترین
گورنر خیبرپختونخوا کا مذہبی آزادی اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر زور، بنوں واقعے کی شدید مذمت
پشاور، 28 مارچ: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس پشاور میں “آئین پاکستان میں مذہبی آزادی” کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ یہ کانفرنس اقلیتی حقوق کے نفاذ کے لیے قائم فورم کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔…
خیبرپختونخوا ترقیاتی پروگرام 2026-27: ماڈل تعلیمی ادارے، عالمی وظائف اور ایک ہزار ارب قبائلی پیکج…
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی خدوخال کا جائزہ لیا گیا۔
وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ صوبہ بھر میں ماڈل سکولز و کالجز…
جس محفل میں آپ کی قدر، اہمیت، توجہ اور آپکی موجودگی کی کمی یاد لوگوں کو نہ ہو تو، آپکو پھر ان نا…
(تحریر و تربیت)
(سینئر جرنلسٹ عبدالحمید مگسی)
انسان ایک سماجی مخلوق ہے، وہ تنہائی سے زیادہ تر اچھے لوگوں کی محفلوں میں جانا پسند کرتا ہے،
اچھے لوگوں سے ملنا، بات کرنا، نئے لوگو سے تعلق بنانا اس کی فطرت میں شامل ہے،
مگر…
ملک بھر میں انسدادِ منشیات فورس کی کارروائیاں، 72 کلوگرام منشیات برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 28 مارچ: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں چھ کارروائیاں کرتے ہوئے ایک خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 72.92 کلوگرام منشیات برآمد کر لی گئی، جن کی مالیت 53 لاکھ روپے سے زائد بتائی…
وزارتِ مذہبی امور نے حکومتی ہدایات پر مؤثر عمل درآمد کرتے ہوئے عازمینِ حج کے لیے اہم سہولیات کو ایک…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد (27 مارچ 2026، ترجمان مذہبی امور): وزارتِ مذہبی امور نے حکومتی ہدایات پر مؤثر عمل درآمد کرتے ہوئے عازمینِ حج کے لیے اہم سہولیات کو ایک ہی دن فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کے مطابق حج تربیت، ویکسینیشن…
وزیراعظم کا پٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، 56 ارب روپے کا بوجھ حکومت برداشت کرے گی
رپورٹ سید افنان شاہ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پٹرول کی قیمت میں 95 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 203 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو عالمی منڈی میں قیمتوں کے شدید دباؤ سے بچانے…
سکرنڈ میں عمرہ سعادت پر ظہرانہ، سماجی خدمات کو خراج تحسین
سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ)
سابق وفاقی سیکریٹری اور ہمدرد آرگنائزیشن کے چیئرمین گل محمد رند کی جانب سے ہمدرد سپورٹ پروگرام کے چیئرمین قاضی جاوید سنائی کے اعزاز میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ایک ظہرانہ دیا گیا، جس میں مختلف سماجی و صحافتی…
“نئی سندھ کی تعمیر” کے عنوان سے لیکچر پروگرام کا انعقاد
سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ)
قومی عوامی تحریک تحصیل سکرنڈ کے زیرِ اہتمام مرحبا ہال میں “نئی سندھ کی تعمیر” کے عنوان سے ایک لیکچر پروگرام منعقد ہوا، جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ایاز…
سکرنڈ میں ترقیاتی میگزین کی رونمائی، ساگر علی زرداری کی کاوش کو سراہا گیا
سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ)
صوبائی وزیر حاجی علی حسن زرداری کے محکمے میں کیے گئے ترقیاتی کاموں کو اجاگر کرنے کے لیے سندھ کے نوجوان سماجی رہنما ساگر علی زرداری کی جانب سے 50 صفحات پر مشتمل ایک میگزین شائع کیا گیا، جسے بطور تحفہ صوبائی وزیر…
مارکیٹس میں ٹریفک انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک نے اسلام آباد کی مختلف مارکیٹس کا دورہ کیا اور ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ٹریفک اہلکاروں سے ملاقات کی اور ڈیوٹی پوائنٹس کا معائنہ کیا۔
انہوں نے ہدایت کی کہ رش والے مقامات پر اضافی نفری…
