Browsing Category

تازہ ترین

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان کا جائزہ اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس وزیر اعلیٰ ہاوس پشاور میں منعقد ہوا، جس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف اقدامات اور عوام کے جان و مال کے…

سینئر سیکیورٹی عہدیدار کی میڈیا سے گفتگو: آپریشن غضبُ للحق اور ایران کی صورتحال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 2 مارچ 2026 اسلام آباد: پاکستان کے سینئر سیکیورٹی عہدیدار نے میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو میں کہا کہ آپریشن غضبُ للحق کے ذریعے افغان طالبان کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ انہیں یا تو پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا یا اپنی…

ٹھٹہ پولیس رمضان میں نمازِ تراویح کے دوران سخت سیکیورٹی اقدامات جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ، 2 مارچ 2026: ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ نے ماہِ رمضان المبارک کے دوران خاص طور پر نمازِ تراویح کے اوقات میں ضلع بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات نافذ کر دیے ہیں۔ ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات…

مجلسِ شوریٰ ( پارلیمنٹ ) کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم چیئرمین سینیٹ، سید یوسف رضا گیلانی، اسپیکر قومی اسمبلی، سردار ایاز صادق، وزیراعظم، محمد شہباز شریف، معزز اراکینِ پارلیمنٹ، ممتاز مہمانانِ گرامی، خواتین و حضرات، السلام علیکم! مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ…

اسلام آباد: ایوانِ بالا کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے مسائل کے چیئرمین کے انتخاب…

اسلام آباد: ایوانِ بالا کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے مسائل کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اراکینِ کمیٹی نے متفقہ طور پر سینیٹر نیاز احمد کو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کر…

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 2 مارچ: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں چھ کارروائیاں کرتے ہوئے چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 43 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 43.19 کلوگرام منشیات برآمد کر لی۔ تمام مقدمات انسدادِ…

اسلام آباد پولیس کی جانب سے ریڈزون کے داخلے کی ایڈوائزری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ – 2 مارچ 2026 اسلام آباد: ترجمان اسلام آباد پولیس نے آج شہریوں کو اطلاع دی ہے کہ ریڈزون میں داخلے کے لیے صرف مارگلہ روڈ اور میریٹ ہوٹل کے راستے کھلے رہیں گے۔ دیگر تمام داخلی راستے ریڈزون کی طرف بند رہیں گے۔ شہریوں کے…

وارسک روڈ اور شبقدار ڈیری کے مارکیٹس میں غیر معیاری اور غلط لیبل شدہ خوراک کی تشویشناک صورتحال

انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 2 مارچ 2026: وارِسک روڈ اور شبقدار ڈیری کے تجارتی علاقوں میں کھانے پینے کی اشیاء کے غیر معیاری ہونے اور غلط لیبل شدہ مصنوعات کی فروخت پر عوام میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مچھلی، کباب، مٹن، چکن اور نان…

مچنی اولڈ برج پر اوورلوڈ ٹرکوں کی آمد و رفت، پشاور، چارسدہ اور شبقدر کا زمینی رابطہ خطرے میں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور (2 مارچ 2026): ضلع پشاور کی تحصیل مچنی میں واقع قدیمی پل، جو پشاور کو چارسدہ اور شبقدر سے ملاتا ہے، ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ خستہ حال قرار دیے جانے کے باوجود بھاری ماربل سے لدے ٹرکوں کی مبینہ طور پر…

ایران پر امریکی و اسرائیلی جارحیت انسانیت کش عمل ہے، سید امان شاہ

بے گناہ شہریوں کا خون عالمی ضمیر کیلئے سوالیہ نشان ہے۔اقوام متحدہ نوٹس لے۔ کراچی (پ ر) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنونئیر سید امان شاہ نے ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی حالیہ جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت…