Browsing Category

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کا پمز ہسپتال میں آنکھوں کا طبی معائنہ کیا گیا، بانی پی ٹی آئی بالکل ٹھیک اور صحت مند…

 اسلام آباد۔29جنوری  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ طبی ماہرین کی تجویز پر بانی پی ٹی آئی کا پمز ہسپتال میں آنکھوں کا طبی معائنہ ہوا، بانی پی ٹی آئی بالکل ٹھیک ہیں، تمام قیدیوں کو صحت کی سہولیات میسر ہیں۔ جمعرات کو…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر پولیس اور سیکورٹی فورسز…

 اسلام آباد۔29جنوری  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر پولیس اور سیکورٹی فورسز کو شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم ا?فس کے میڈیا…

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو

 اسلام آباد۔29جنوری :پاکستان اور ایران نے دوطرفہ تعلقات کے دائرہ کار میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ادارہ جاتی میکانزم کے ذریعے اعلیٰ سطح روابط اور مشاورت کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے جمعرات کو…

وزیر اعظم شہباز شریف سے یورپی یونین کے سفیر کی ملاقات، وزیراعظم کا پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان…

 اسلام آباد۔29جنوری  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں خصوصاً تجارت، سرمایہ کاری، ترقی و سلامتی، مائیگریشن اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ…

پی آئی اے کی عظمت رفتہ بحال ہوگی، عوام کو نہ صرف بہترین سفری سہولیات فراہم ہوں گی بلکہ پاکستان کا…

 اسلام آباد۔29جنوری  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پی آئی اے کی نجکاری کا عمل شفاف انداز میں مکمل ہونے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس یقین کا اظہار کیا ہےکہ نجکاری کے بعد پی آئی اے کی عظمت رفتہ بحال ہوگی اور عوام کو نہ صرف بہترین سفری…

مقامی برانڈ کی گاڑیاں اور سستی الیکٹرک بائیکس کے فروغ کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے سید یوسف رضا…

اسلام آباد: 29 جنوری 2926 انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، حماد علی منصور نے آج ایوانِ صدر میں قائم مقام صدر پاکستان، سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران حماد علی منصور نے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کے کردار…

وفاقی محتسب کی مداخلت سے مدتِ سزا مکمل کرنے والے قیدیوں کی رہائی ممکن

 اسلام آباد: 29 جنوری 2026 — وفاقی محتسب جناب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت سے حال ہی میں پانچ ایسے قیدیوں کی رہائی عمل میں آئی جو اپنی مقررہ مدتِ قید مکمل کرنے کے باوجود معمولی جرمانے ادا نہ کر سکنے کے باعث جیل میں قید تھے۔ تفصیلات کے مطابق…

سندھ میں اسکولوں میں منشیات کی لت روکنے کے لیے شراکتی مکالمے کی ضرورت، وزیر تعلیم سندھ

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) – وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے نوجوان پارلیمانی فورم کے نمائندہ وفود سے ملاقات کی، جس میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے نوجوان ارکان شامل تھے۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے نقصانات سے آگاہی، نوجوانوں…

پاکستان، فرانس کا پارلیمانی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

 پیرس، 29 جنوری 2026 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی چیئرپرسن حنا ربانی کھر نے پیرس میں اپنے فرانسیسی ہم منصب برونو فُخس سے ملاقات کی، جس میں علاقائی صورتحال، عالمی پیش رفت اور دوطرفہ تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…

وفاقی وزیر خوراک رانا تنویر حسین اور وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر…

وفاقی وزیر خوراک رانا تنویر حسین اور وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام سے بونیر کی تحصیل مندن سے تعلق رکھنے والے نمائندہ جرگے نے جرگہ شاہ بخت روان کی قیات میں ملاقات کی، جس میں تحصیل مندن کے دیرینہ مسائل…