Browsing Category
شوبز
معروف غزل گو اور فوک سنگر پرویز مہدی کی برسی29 اگست کو منائی جائیگی
فیصل آباد ۔ اگست :ستارہ امتیاز پانے والے معروف غزل گو اور فوک سنگر پرویز مہدی کی 20ویں برسی29 اگست بروزجمعہ کومنائی جائیگی۔ پرویز مہدی نے 70 کی دہائی میں اپنے فنی سفرکا آغاز کیا۔ انہوں نے ریڈیو پاکستان کیلئے گائے گئے گیت ”گوریے میں جانا…
نیشنل میڈیا فاؤنڈیشن کے تحت وی ٹرسٹ، گلشن اقبال میں حسن خیال مشاعرہ منعقد
کراچی، 26 جولائی 2025 : نیشنل میڈیا فاؤنڈیشن کی جانب سے وی ٹرسٹ، گلشن اقبال میں حسن خیال مشاعرہ منعقد کیا گیا جو اپنے روایتی فرش پر بیٹھنے کے انتظام اور خواتین کی نمایاں شرکت کی وجہ سے قابلِ ذکر رہا۔ اس اجتماع میں روایتی لباس میں بڑی تعداد…
شہنشاہ غزل مہدی حسن کی 98 و اں یوم پیدائش منایا گیا
لاہور۔18جولائی :شہنشاہ غزل مہدی حسن کی 98 واں یوم پیدائش 18 جولائی بروز جمعہ کو منایا گیا۔مہدی حسن 18 جولائی 1927 کو بھارت کی ریاست راجستھان کے گائوں لونا میں پیدا ہوئے، ان کی ابتدائی تربیت گھر ہی میں ہوئی، خود ان کے بقول وہ کلاونت گھرانے…
آرٹس کونسل میں’ دیرینہ دوست اور دوستی مشاعرہ’ منعقد کیا گی
کراچی 12 جولائی) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ادبی کمیٹی -فکشن کے زیر اہتمام امریکا سے تشریف لائے معروف صحافی و شاعر راشد نور کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے دیرینہ دوست اور دوستی مشاعرے کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیاگیا جس میں آرٹس کونسل…
سمندر کنارے لنچ، احد رضا میر اور دنانیر مبین کی ڈیٹنگ کی افواہیں زور پکڑ گئیں
پاکستان شوبز کے اداکار احد رضا میر اور پاری گرل دنانیر مبین کی ڈیٹنگ کی افواہیں پھر سے گرم ہونے لگیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں احد رضا میر اور دنانیر مبین چند اور لوگوں کیساتھ کیلیفورنیا کے…
خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیشرفت
معروف ڈرامہ نگار خلیل الرّحمٰان قمر نے وکالت نامہ عدالت میں جمع کروا کر مزید دلائل پیش کرنے کیلئے عدالت سے مہلت طلب کرلی۔
رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خلیل الرّحمٰان قمر کے مقدمے میں سزا یافتہ مجرمہ آمنہ عروج کی سزا معطلی کے خلاف…
دلجیت اور ہانیہ عامر کی فلم؛ نصیر الدین شاہ حمایت میں سامنے آگئے
عالمی شہرت یافتہ اداکار نصیرالدین شاہ نے ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانج کی فلم 'سردار جی 3' پر تنازع کھڑا کرنے والوں کو غنڈے قرار دیکر آڑے ہاتھوں لے لیا۔
نصیرالدین شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر گلوکار، اداکار دلجیت دوسانج کی حمایت کرتے…
جاوید شیخ کا نادیہ خان اور عمر عدیل کو منہ توڑ جواب
پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے معتبر ترین اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر جاوید شیخ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں نادیہ خان اور عمر عدیل جیسے نقادوں کی غیر منصفانہ تنقید کا دندان شکن جواب دیا ہے۔
وکی پیڈیا پوڈکاسٹ میں انٹرویو دیتے ہوئے…
ایدھی فلم پر بھی تنازع: سندھ حکومت اور فیصل ایدھی کے متضاد بیانات
پاکستان کے عظیم سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی زندگی پر بننے والی فلم کے حوالے سے ایک عجیب صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ جہاں ایک طرف سندھ حکومت نے اس منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، وہیں دوسری جانب ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے…
ہانیہ عامر کی ’’سردار جی 3‘‘ کا پاکستان میں پہلے دن 4.5 کروڑ کا ریکارڈ بزنس
بھارتی پنجابی سنیما کی تازہ ترین پیشکش ’سردار جی 3‘ نے پاکستانی سینما گھروں میں دھماکا خیز آغاز کرتے ہوئے ریلیز کے پہلے ہی دن 4.5 کروڑ روپے کا تاریخی بزنس کر ڈالا۔
بھارت میں متنازع قرار دیے جانے والے دلجیت دوسانجھ اور پاکستانی اداکارہ…