Browsing Category
پاکستان
خیبر پختونخوا حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نہیں، امیر مقام
اسلام آباد، 27 ستمبر 2026: وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نہیں ہے۔
اپنے بیان میں امیر مقام نے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی۔
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر…
سیاحت کا فروغ معیشت، روزگار اور مقامی آبادی کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، سیدال خان ناصر
اسلام آباد، 27 ستمبر 2026ء: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی حسن، تاریخی ورثے، ثقافتی تنوع اور دلکش سیاحتی مقامات سے مالا مال ہے، جنہیں مؤثر انداز میں دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔
عالمی یوم سیاحت کے…
آبدوز ہنگور کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظہر ہے، چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد، 27 ستمبر 2026ء: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاک بحریہ کی نئی آبدوز ہنگور کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ پر پاک بحریہ کے افسران، جوانوں اور پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے ملکی بحری دفاعی صلاحیتوں میں اہم پیش رفت…
حکومت ملک بھر میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد، 27 ستمبر 2026ء: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں سیاحت کے فروغ، سیاحتی انفراسٹرکچر کی بہتری اور اس شعبے سے وابستہ مقامی آبادیوں اور نوجوانوں کے لیے روزگار اور ترقی کے مواقع پیدا کرنے کے لیے فعال اقدامات کر رہی…
سستا پیٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے، علی پرویز ملک
لاہور، 27 ستمبر 2026ء: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ سستے پیٹرول کی اسکیم سے 60 لاکھ سے زائد مستحق افراد مستفید ہو چکے ہیں، اگر اس اسکیم کو مزید 10 ماہ جاری رکھنا پڑا تو حکومت اسے جاری رکھے گی۔
لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے…
سیاحت پاکستان کی تقدیر بدلنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے، چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد، 27 ستمبر 2026ء: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سیاحت پاکستان کی تقدیر بدلنے اور ملکی معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔
عالمی یوم سیاحت کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان قدرتی…
وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد، 27 ستمبر 2026: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 96 گھنٹوں کے دوران 71 سے…
صدر زرداری کا بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد، 27 ستمبر 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آپریشن شعبان اور صوبے کے دیگر علاقوں میں 71 سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت کو اہم کامیابی…
وزیراعظم شہباز شریف کا نئی آبدوز ہنگور کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ پر پاک بحریہ کو خراج تحسین
اسلام آباد، 27 ستمبر 2026: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئی آبدوز پی این ایس/ایم ہنگور کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ پر پاک بحریہ اور اس کی قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے اتوار کو جاری…
گیلانی کا بیلاروس کا دورہ مکمل، پارلیمانی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد، 27 ستمبر 2026: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا بیلاروس کا دورہ مکمل ہوگیا، دورے کے دوران پاکستان اور بیلاروس کی پارلیمانوں کے درمیان تعاون کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے جبکہ دوطرفہ اور پارلیمانی روابط کو مزید…
