Browsing Category
پاکستان
پاکستان کے خلاف اسلحہ اٹھانے والا ہر شخص دہشت گرد ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
ڈی آئی خان، 27 ستمبر 2026: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف اسلحہ اٹھانے والا ہر شخص دہشت گرد ہے، صوبائی حکومت دہشت گردی کے خاتمے اور امن کے قیام کے لیے سنجیدہ ہے۔
ڈی آئی خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
پاک حج ایپ پر عازمین حج کے لیے متعدد نئی سہولیات متعارف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 27 ستمبر 2026
وزارتِ مذہبی امور نے سرکاری عازمینِ حج کی سہولت کے لیے پاک حج ایپ پر متعدد نئی سہولیات متعارف کرا دی ہیں، جن کے ذریعے عازمین حج گھر بیٹھے پیکیج، رہائش اور دیگر انتظامات میں ضروری تبدیلیاں…
صدر زرداری کا پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کی پہلی کامیاب عملی ہتھیار آزمائی پر خراجِ تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 27 ستمبر 2026
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاک بحریہ کی نئی آبدوز ہنگور کی پہلی کامیاب عملی ہتھیار آزمائی پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اس کی جنگی تیاری اور بحری دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کو…
جدید آبدوز کی کامیاب ہتھیاروں کی فائرنگ پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ تیاری کا ثبوت ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
27 ستمبر 2026، کوئٹہ
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو نئی شامل کی جانے والی آبدوز پی این ایس/ایم ہنگور کے پہلے کامیاب براہ راست ہتھیاروں کے فائرنگ تجربے پر مبارکباد…
نورستان میں تشدد سے متعلق طالبان کے الزامات بے بنیاد، لغو اور حقائق کے منافی، وزارت اطلاعات
اسلام آباد، 27 ستمبر 2026: وزارت اطلاعات و نشریات نے افغانستان کے صوبہ نورستان میں ہونے والے تشدد کے واقعات میں پاکستان کے ملوث ہونے سے متعلق طالبان حکومت کے الزامات کو بے بنیاد، لغو اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔…
ایک دن میں ایک کروڑ روپے خرچ کرنے پر ڈکی بھائی اور عروب جتوئی تنقید کی زد می
کراچی، 27 ستمبر 2026: پاکستان کے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی ایک نئے وی لاگ کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئے ہیں، جس میں عروب جتوئی نے ایک ہی دن میں ایک کروڑ روپے خرچ کرنے کا چیلنج لیا۔
وی لاگ میں عروب…
ایس آئی ایف سی اور عالمی بینک کا کاروباری اصلاحات کے ذریعے سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق
اسلام آباد، 27 ستمبر 2026: پاکستان میں کاروباری ماحول اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی سہولت کاری سے اصلاحات کا عمل جاری ہے۔
اسی سلسلے میں سیکریٹری ایس آئی ایف سی کی عالمی بینک کے وفد سے اہم ملاقات…
بلوچستان میں 96 گھنٹوں کے دوران 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی، 27 ستمبر 2026: بلوچستان میں آپریشن ’شبان‘ اور دیگر انسداد دہشت گردی کارروائیوں کے دوران گزشتہ 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ…
پاک بحریہ کی آبدوز ہانگور کا میزائل سے طویل فاصلے پر ہدف نشانہ بنانے کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی، 27 ستمبر 2026: پاک بحریہ کی نئی شامل ہونے والی آبدوز پی این ایس/ایم ہانگور نے بحیرہ عرب کے شمالی حصے میں پہلی مرتبہ میزائل فائرنگ کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے اینٹی شپ کروز میزائل سے طویل فاصلے پر موجود مقررہ ہدف کو کامیابی سے نشانہ…
نیپرا کی بلند عمارتوں پر گرڈ شیئرنگ چارجز عائد کرنے کی تجویز
اسلام آباد، 27 ستمبر 2026: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بلند عمارتوں کے لیے نئے گرڈ شیئرنگ چارجز اور صنعتی صارفین کے بجلی کنکشن سے متعلق قواعد میں تبدیلیوں کی تجویز دے دی۔
مجوزہ ترامیم کے تحت ایسی عمارتیں جہاں 500 کے وی اے سے…
