Browsing Category

پاکستان

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کمی کردی

اسلام آباد، 25 ستمبر 2026: اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرتے ہوئے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے نظام پر نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت…

گیلانی کا پاکستان، بیلاروس تعاون وسعت دینے پر زور، پارلیمانی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

منسک، 25 ستمبر 2026: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان اور بیلاروس کے درمیان موجود دوستانہ تعلقات کو تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، صنعت، ادویہ سازی، ٹیکنالوجی اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں عملی شراکت داری میں تبدیل کرنے پر…

سونے کی قیمت میں 4 روز بعد بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 53 ہزار 36 روپے ہوگیا

کراچی، 25 ستمبر: سونے کی قیمت میں مسلسل چار روز کی کمی کے بعد جمعہ کو نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور فی تولہ سونا 4700 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 53 ہزار 36 روپے کا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 47 ڈالر بڑھنے کے بعد فی اونس…

ایف بی آر کا فیس لیس ٹیکس نظام شروع، ٹیکس آڈٹ میں شفافیت اور براہ راست رابطے کا خاتمہ

اسلام آباد، 25 ستمبر: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس آڈٹ اور اسیسمنٹ کے موجودہ طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے اسلام آباد میں نیشنل فیس لیس سینٹر قائم کردیا ہے، جس کے تحت ٹیکس گزاروں اور ٹیکس افسران کے درمیان براہ راست رابطہ…

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم، 58 لاکھ افراد کی رجسٹریشن، 47 لاکھ مستفید ہوچکے، شزہ فاطمہ

اسلام آباد، 25 ستمبر: وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی فیول ریلیف اسکیم سے 8 روز کے دوران تقریباً 47 لاکھ افراد فائدہ اٹھا چکے ہیں جبکہ اسکیم کے تحت رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد 58 لاکھ تک پہنچ…

پشاور میں سکیورٹی ہائی الرٹ، متعدد سرکاری عمارتیں خالی کرا لی گئیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 25 ستمبر 2026 پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور متعدد اہم سرکاری عمارتوں کو احتیاطی طور پر خالی کرا لیا گیا ہے، جبکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل…

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات، کثیرالجہتی نظام کیلئے پاکستان کے تعاون…

نیویارک، 25 ستمبر: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے صدر ڈاکٹر خلیل الرحمان سے نیویارک میں ملاقات کی اور انہیں پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون اور تعمیری روابط جاری رکھنے کی یقین…

خیبر پختونخوا پولیس ایکٹ 2026: صوبائی پولیس سروس کے قیام کی تجویز، ماہرین کا مکمل کیڈر پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 25 ستمبر 2026 پشاور: خیبر پختونخوا کابینہ نے نظرثانی شدہ خیبر پختونخوا پولیس ایکٹ 2026 کی منظوری دے دی ہے، جسے قانون سازی کے لیے صوبائی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ مجوزہ قانون میں کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی…

وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر کا وباؤں کی روک تھام کیلئے حیوانی صحت میں سرمایہ کاری پر زور

25 ستمبر: وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے مستقبل میں وبائی امراض کے پھیلاؤ کی روک تھام اور بروقت تدارک کے لیے حیوانی صحت، بیماریوں کی نگرانی اور ’’ون ہیلتھ‘‘ نظام میں عالمی سطح پر سرمایہ کاری بڑھانے پر زور دیا ہے۔…

احمد چیمہ سے آئی ایف سی اور عالمی بینک حکام کی ملاقات، ایس ایم ایز، پی پی پی منصوبوں اور ہاؤسنگ…

اسلام آباد، 25 ستمبر: وفاقی وزیر اقتصادی امور سینیٹر احد چیمہ سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کے ڈویژن ڈائریکٹر سائمن اینڈریوز اور پاکستان میں عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابازار نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں نجی…