Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سے پرنس رحیم آغا خان کی ملاقات، پاکستان میں انسانی ترقی کے منصوبوں پر تعاون…

نیویارک، 25 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پرنس رحیم آغا خان پنجم سے ملاقات میں پاکستان اور آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے درمیان طویل عرصے سے جاری تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، بالخصوص صحت، تعلیم، موسمیاتی تبدیلیوں سے…

دھرنے اور احتجاج کسی مسئلےکا حل نہیں،وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان

اسلام آباد، 25 ستمبر: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے راولاکوٹ میں جاری احتجاج ختم کرکے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنے اور احتجاج کسی مسئلے کا حل نہیں، پونچھ میں جلد انتخابات کے لیے…

ملکی انشورنس صنعت کے اثاثے 4.1 ٹریلین روپے، پریمیم 778 ارب تک پہنچ گیا

اسلام آباد، 25 ستمبر 2026: ملکی انشورنس صنعت کے مجموعی اثاثے 4.1 ٹریلین روپے جبکہ مجموعی پریمیم 778 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے انشورنس انڈسٹری کی ڈیٹا رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق 2025 میں…

سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں کمی سے صرف 70 کروڑ روپے کی بچت ہوگی: سیکریٹری خزانہ

24 ستمبر 2026، اسلام آباد وفاقی سیکریٹری خزانہ امداد اللہ بوسال نے کہا ہے کہ حکومت کی نئی کفایت شعاری مہم کے تحت سرکاری گاڑیوں کے ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی سے تین ماہ کے دوران صرف 70 کروڑ روپے کی بچت متوقع ہے، جبکہ مجموعی کفایت…

حوثیوں کے حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس طلب

ستمبر 25، 2026 سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے بعد تینوں ممالک کے عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق اجلاس میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے…

وزیراعظم شہباز شریف کی انتونیو گوتریس سے ملاقات، علاقائی و عالمی امن پر گفتگو

ستمبر 25، 2026 نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی، جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں…

ملک بھر میں اے این ایف کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن، 214 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 25 ستمبر 2026 اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 8 کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر 214.22 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔ اے این ایف کے مطابق…

سمندری وسائل اور بلوچستان کے تجارتی راستے

حافظ محمد صدیق مدنی مرکزی صدر، شمشاد رائٹرز فورم پاکستان عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 25 ستمبر 2026 پاکستان کی جغرافیائی اہمیت، وسیع ساحلی پٹی اور خطے کے اہم تجارتی راستوں سے قربت اسے میری ٹائم معیشت کے میدان میں نمایاں امکانات فراہم کرتی ہے۔…

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔24ستمبر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے بڑے بھائی ادروس ابراہیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈاکٹر نجیب نقی کو صدر آزاد جموں و کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد

نیویارک۔24ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈاکٹر نجیب نقی کو صدر آزاد جموں و کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے ڈاکٹر نجیب نقی کے لئے بطور صدر آزاد جموں و کشمیر انتخاب پر نیک…