Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکا میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیات کو سرمایہ کاری کی دعوت

نیویارک، 24 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکا میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیات اور ماہرین کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی پر توجہ…

جاپان کی ٹوکیو فاؤنڈیشن کا بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کو 100 کتب کا عطیہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 24 ستمبر 2026 جاپان کے سفیر اکاماتسو شوئیچی نے بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا اور ریکٹر وائس ایڈمرل عابد حمید سے ملاقات میں پاکستان اور جاپان کے درمیان تعلیمی و باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ…

عدالتی نظام میں ای فائلنگ کے یکساں نظام کی تیاری، ’ون کیس ون آئیڈینٹیٹی‘ اقدام کا بھی جائزہ

اسلام آباد، 24 ستمبر: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی (این جے اے سی) کے اجلاس میں عدالتوں میں مقدمات کی ای فائلنگ کے نفاذ اور پورے ملک میں یکساں ڈیجیٹل فائلنگ نظام تشکیل دینے کے منصوبے کا جائزہ لیا…

یورپی پارلیمانی وفد کی اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات، پاکستان کے انسانی حقوق کے نظام پر تبادلہ خیال

اسلام آباد، 24 ستمبر: وفاقی وزیر انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات، انسانی حقوق، قانونی معاملات، جی ایس پی پلس اور خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال…

ساندل ایکسپریس کی بحالی، ملتان اور سرگودھا کے درمیان لاکھوں مسافروں کو سفری سہولت بحال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 23 ستمبر 2026ء وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ کی مداخلت کے بعد پاکستان ریلوے نے سرگودھا اور ملتان کے درمیان چلنے والی ساندل ایکسپریس طویل عرصے کے بعد دوبارہ بحال کردی، جس سے دونوں شہروں کے درمیان واقع…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی صدر بیلاروس الیگزینڈر لوکاشینکو سے ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ…

منسک، 24 ستمبر: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر گریگوریوچ لوکاشینکو سے ملاقات میں دونوں ممالک کے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور باہمی تعاون کو عملی اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے پر زور دیا…

ایران امریکا مذاکرات میں تعطل، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی، 24 ستمبر: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو سرمایہ کاروں کے محتاط رویے کے باعث کاروبار شدید دباؤ کا شکار رہا اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1733 پوائنٹس کی بڑی کمی کے بعد ایک لاکھ 70 ہزار 498 پوائنٹس پر بند ہوا۔ ایران اور…

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ 5 ہزار 600 روپے سستا ہوگیا

کراچی، 24 ستمبر: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی پڑے ہیں، جہاں جمعرات کو فی تولہ سونا 5 ہزار 600 روپے سستا ہوگیا، جبکہ چاندی کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں…

مالدیپ کے اسپیکر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال

راولپنڈی، 24 ستمبر: مالدیپ کی پیپلز مجلس کے اسپیکر عبد الرحیم عبداللہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں خطے کی سکیورٹی صورتحال اور پاک مالدیپ دوطرفہ تعاون کے فروغ…

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی نمایاں کامیابی، 39 اضلاع میں جرائم سے متعلق ایک بھی ایمرجنسی کال موصول…

لاہور، 24 ستمبر: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے جرائم کی روک تھام اور نگرانی کے نظام میں اہم پیش رفت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 20 ستمبر کو سیف سٹی نظام سے منسلک پنجاب کے 39 اضلاع میں ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم اور چھینا جھپٹی سے متعلق ایمرجنسی 15 پر…