Browsing Category
پاکستان
رانا تنویر کی ایف اے او قیادت سے ملاقات، زراعت اور غذائی تحفظ میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ…
اسلام آباد، 24 ستمبر: وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے ایشیا و بحرالکاہل کے لیے اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت (ایف اے او) کے ڈپٹی ریجنل نمائندے رابرٹ سمپسن اور ایف اے او کی نمائندہ ریبیکا بیل سے ملاقات کی، جس…
حکومت اور چیمبرز کو ٹیم بن کر ملکی معیشت کے لئے کام کرنا ہوگا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی
اسلام آباد، 24 ستمبر: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اور کاروباری چیمبرز کو مل کر ملکی معیشت کی مضبوطی، صنعتی پیداوار میں اضافے اور برآمدات کے فروغ کے لیے مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا،…
ہواوے ریپیئر سینٹر کا قیام، ہنر مند افراد کے لیے روزگار اور زرمبادلہ کی بچت میں اہم پیش رفت: شزہ…
اسلام آباد، 24 ستمبر: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے اسلام آباد میں ہواوے پاکستان کے ریپیئر سینٹر کے قیام کو ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی سطح پر ٹیلی کام…
وزیراعظم شہباز شریف کی ڈاکٹر نجیب نقی کو صدر آزاد کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد، 24 ستمبر: وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر نجیب نقی کو صدر آزاد جموں و کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ڈاکٹر نجیب نقی کا انتخاب آزاد جموں و کشمیر کے…
ورلڈ اکنامک فورم میں قیصر احمد شیخ کی پاکستان کی ریگولیٹری اصلاحات اور سرمایہ کاری مواقع پر بریفنگ
نیویارک، 24 ستمبر: وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے ورلڈ اکنامک فورم کے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ امپیکٹ میٹنگز 2026 میں پاکستان کی ریگولیٹری اصلاحات، سرمایہ کاروں کے لیے سہولت کاری اور پائیدار و برآمدی سرمایہ کاری کے مواقع…
کراچی میں ایرانی قومی پرچم کا دن منایا گیا
کراچی: یکم مہر (23 ستمبر) کو اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی پرچم کے دن کے موقع پر کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلیٹ جنرل میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں کراچی میں ایران کے قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ اور قونصلیٹ کے دیگر…
سردار ایاز صادق کی ڈاکٹر نجیب نقی کو صدر آزاد کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد، 24 ستمبر: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈاکٹر نجیب نقی کو صدر آزاد جموں و کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا انتخاب ان کی صلاحیتوں پر قانون ساز اسمبلی کے ارکان کے اعتماد کا مظہر ہے۔
اپنے تہنیتی…
ایف بی آر نے سوشل میڈیا سے کمانے والوں کے لیے ٹیکس کا خصوصی طریقہ متعارف کرا دیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سوشل میڈیا سے آمدن حاصل کرنے والے افراد کے لیے ٹیکس کا خصوصی طریقہ متعارف کراتے ہوئے انکم ٹیکس رولز میں نیا باب شامل کردیا ہے۔
نئے قواعد کے مطابق سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن میں سے ٹیکس کے حساب کے لیے قابل…
سمیڈا کا خواتین کاروباری افراد کی معاونت کے لیے ویمن چیمبرز سے مشاورت کا آغاز
لاہور، 24 ستمبر: سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) نے خواتین کے زیر ملکیت کاروباری اداروں کو درپیش مشکلات اور ان کی ضروریات کا جائزہ لینے کے لیے ملک بھر کے ویمن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے مشاورت کا عمل تیز کردیا ہے۔…
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی انتظامات سخت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 23 ستمبر 2026ء: پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کیے جانے کی اطلاعات ہیں، جبکہ شہر کے اہم داخلی و خارجی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں۔
…
