Browsing Category
پاکستان
سندھ میں خصوصی بچوں کے لیے 49 ڈیجیٹل کلاس رومز، 20 سیٹلائٹ اسکولز کا افتتاح
کراچی، 21 ستمبر 2026: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں خصوصی بچوں کے لیے 49 جدید ڈیجیٹل کلاس رومز، 20 سیٹلائٹ اسکولز اور اشاروں کی زبان کے اساتذہ کے لیے تربیتی پروگرام کا افتتاح کردیا۔
محکمہ خصوصی تعلیم سندھ کے زیر اہتمام…
پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات 4 سال کی بلند ترین سطح پر، حجم 18 ارب ڈالر ہوگیا
کراچی، 21 ستمبر: پاکستان کی ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات مالی سال 2025-26 کے دوران 18 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو 4 سال کی بلند ترین سطح ہے، تاہم سالانہ بنیاد پر برآمدات میں اضافہ صرف 0.3 فیصد رہا۔
پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کی پہلی سالانہ…
علیمہ خان کی گرفتاری پر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا ردعمل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 21 ستمبر 2026ء
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وائس چیئرمین مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، سیاسی کارکنوں اور شہریوں کی…
جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس انتقال کر گئے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 21 ستمبر 2026ء
جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ چند ہفتوں سے علیل اور صاحبِ فراش تھے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حافظ محمد ادریس کے انتقال…
آٹو پالیسی 2026-31، مختلف وزارتوں کے تحفظات پر مزید مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد، 21 ستمبر: آٹو اور آٹو پارٹس مینوفیکچرنگ پالیسی 2026-31 کے مسودے کو حتمی شکل دینے سے قبل حکومت نے مختلف وزارتوں اور متعلقہ اداروں کے تحفظات اور تجاویز پر مزید مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر…
آٹو پالیسی 2026-31، مختلف وزارتوں کے تحفظات پر مزید مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد، 21 ستمبر: آٹو اور آٹو پارٹس مینوفیکچرنگ پالیسی 2026-31 کے مسودے کو حتمی شکل دینے سے قبل حکومت نے مختلف وزارتوں اور متعلقہ اداروں کے تحفظات اور تجاویز پر مزید مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر…
امریکہ، ایران اور مشرقِ وسطیٰ: جنگ، سفارت کاری اور اربوں ڈالر کا کھیل
احمد خان اچکزئی
21 ستمبر 2026ء
ایران کے ساتھ جنگ، توانائی کا بحران، عالمی سیاست اور معاصر بین الاقوامی تعلقات کو عموماً قومی سلامتی، دفاعی حکمتِ عملی اور جوہری عدم پھیلاؤ کے تناظر میں دیکھا جاتا ہے، تاہم موجودہ بحران نے ایک بار پھر یہ…
پاکستان کی ٹیک برآمدات میں 21 فیصد اضافہ، نصف سے زائد امریکا جارہی ہیں، شزہ فاطمہ
اسلام آباد، 21 ستمبر: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیک برآمدات میں سالانہ 20 سے 21 فیصد اضافہ ہورہا ہے جبکہ مجموعی ٹیک برآمدات کا 50 فیصد سے زائد حصہ براہ راست امریکا جارہا…
سی پی ایل چیمپئن بننے کے بعد معین علی نے ’فری فلسطین‘ کا نعرہ لگا دیا
انٹیگوا، 21 ستمبر: کیریبیئن پریمیئر لیگ 2026 کی فاتح ٹیم کے کپتان معین علی نے ٹائٹل جیتنے کے بعد اختتامی تقریب میں فلسطین کے حق میں آواز بلند کردی اور ’فری فلسطین ہمیشہ‘ کا نعرہ لگایا۔
فائنل کے بعد گفتگو کرتے ہوئے معین علی نے کامیابی کا…
کوہاٹ، ہنگو اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں آپریشن، 37 دہشت گرد ہلاک: وزارت اطلاعات
اسلام آباد، 21 ستمبر: وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے اضلاع کوہاٹ اور ہنگو سمیت تھل اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ گراؤنڈ آپریشن اور بعد ازاں ٹارگٹڈ فضائی کارروائیوں کے دوران…
