Browsing Category

پاکستان

بند پاکستان اسٹیل ملز کو 3 سال میں 79.3 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد، 21 ستمبر 2026: بند پاکستان اسٹیل ملز نے گزشتہ تین مالی سال کے دوران مجموعی طور پر 79.3 ارب روپے کا نقصان کیا، جس میں سے تقریباً 57.4 ارب روپے، یعنی 72 فیصد، ماضی کے قرضوں پر سود کی ادائیگی کی مد میں خرچ ہوئے۔ وزارت صنعت کی…

خلیجی ممالک کو منشیات اسمگلنگ کی 12 کوششیں ناکام، 18 ملزمان گرفتار

راولپنڈی، 22 ستمبر 2026: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف بین الاقوامی ایئرپورٹس پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران خلیجی ممالک کو منشیات اسمگل کرنے کی 12 کوششیں ناکام بنا دیں۔ اے این ایف کے مطابق 12 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے…

سندھ اور چین کے صوبہ ہنان میں ٹرانسپورٹ، نئی توانائی اور زراعت میں تعاون پر تبادلہ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 21 ستمبر 2026 کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے چین کے صوبہ ہنان کی پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین یانگ ہاؤڈونگ سے کثیرالجہتی مکالمے میں شرکت کی، جس میں سندھ اور ہنان کے درمیان مختلف…

کراچی ورلڈ کلچر فیسٹیول میں 150 ممالک کے ایک ہزار سے زائد فنکار شرکت کریں گے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 21 ستمبر 2026 کراچی: چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کی میزبانی پر فخر محسوس کرتی ہے، جو دنیا کے سامنے پاکستان کی پرامن، متنوع اور ثقافتی طور پر مالا مال شناخت اجاگر…

27 ستمبر کو پرامن احتجاج کا اعلان برقرار، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 21 ستمبر 2026ء: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سیاسی مؤقف کے لیے آئینی، قانونی اور جمہوری فورمز سے رجوع کیا ہے اور 27 ستمبر کو پرامن احتجاج کا اعلان…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد، 21 ستمبر 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے چھوٹے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت…

چیئرمین سینیٹ کا عالمی برادری پر سفارت کاری، مکالمے اور انسانی وقار میں سرمایہ کاری بڑھانے پر زور

اسلام آباد، 21 ستمبر: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ جنگ اور کشیدگی کے بجائے سفارت کاری، مکالمے، انصاف، تعلیم، ترقی اور انسانی وقار کے فروغ میں زیادہ سرمایہ کاری کی جائے تاکہ پائیدار امن کی بنیاد مضبوط کی…

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سات روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کراچی، 21 ستمبر: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں سات روزہ نیشنل پولیو ایریڈیکیشن مہم کا افتتاح کردیا، مہم کے دوران سندھ کے تمام 30 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر تقریباً ایک کروڑ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مراد…

وزیراعظم شہباز شریف کا شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد، 21 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا…

عالمی سطح پر غذائی تحفظ اور صحت عامہ کے تحفظ کے لیے مربوط اقدامات کی ضرورت، رانا تنویر

اسلام آباد، 21 ستمبر 2026: وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے زور دیا ہے کہ عالمی سطح پر کیے گئے وعدوں کو قومی سطح پر مؤثر رابطہ کاری اور عمل درآمد کے ذریعے عملی اقدامات میں تبدیل کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے یہ بات…