Browsing Category

پاکستان

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ، 8 خوارج ہلاک، 6 اہلکار شہید

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 20 ستمبر 2026: ہنگو ضلع میں سکیورٹی فورسز کے قافلے اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی کے نتیجے میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

صدر زرداری کی آرمینیا کو 35 ویں یوم آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد، 20 ستمبر 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کی 35 ویں یوم آزادی کے موقع پر آرمینیا کی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ آرمینیا کے صدر واہگن خاچاتوریان کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں صدر آصف علی زرداری نے…

دیرپا امن مذاکرات، سفارت کاری اور بین الاقوامی قانون کی پاسداری سے ہی ممکن ہے، صدر زرداری

اسلام آباد، 20 ستمبر 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پائیدار امن صرف مذاکرات، سفارت کاری، انصاف، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے منشور کے اصولوں کی مکمل پاسداری کے ذریعے ہی قائم کیا جا سکتا ہے۔ عوام کے حق خودارادیت سے…

پاکستان نے تنازعات کے خاتمے اور عالمی امن کے فروغ کے لیے مخلصانہ کوششیں کیں، وزیراعظم

اسلام آباد، 20 ستمبر 2026: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پُرامن بقائے باہمی، عالمی استحکام و سلامتی، ترقی و خوشحالی کے مساوی مواقع اور عدل و انصاف کی تعمیری روایات سے اپنی وابستگی کا اعادہ کرتا ہے اور عالمی برادری کے ساتھ مل…

وزیراعلیٰ مریم نواز کا قلات کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر اظہار تشکر

لاہور، 20 ستمبر 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے قلات کے قریب چمن کراچی ہائی وے N 25 پر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کارروائی کے دوران 5 دہشت گردوں کی ہلاکت اور 23 مغوی افراد…

حکومت اور عوام کے درمیان فاصلے مٹ گئے، وزیراعظم افتخار گیلانی سے دن بھر عوامی وفود کی ملاقاتیں

مظفرآباد، 20 ستمبر 2026: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی سے اتوار کے روز وزیراعظم ہاؤس میں دن بھر عوامی وفود کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا۔ عوام کی جانب سے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکبادیں دی گئیں، پھول پیش کیے گئے اور ان کے لیے…

اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، وسیع پیمانے پر سرچ آپریشنز

گزشتہ ہفتے 164 مشتبہ ملزمان گرفتار، منشیات، غیر قانونی اسلحہ اور گولہ بارود برآمد اسلام آباد، 20 ستمبر 2026: انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ محمد سہیل چوہدری کی خصوصی ہدایات پر اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف…

سندھ اور ہونان کے درمیان تعاون مضبوط، لیٹر آف انٹریسٹ پر دستخط

کراچی، 20 ستمبر 2026: حکومت سندھ اور عوامی جمہوریہ چین کے صوبہ ہونان نے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے لیٹر آف انٹریسٹ (LoI) پر دستخط کر دیے، جس سے دونوں صوبوں کے درمیان ادارہ جاتی، اقتصادی اور عوامی سطح پر تعلقات مزید مضبوط بنانے کی راہ…

سی ڈی اے اور ایم سی آئی کا ڈیجیٹل اسلام آباد کی جانب بڑا قدم

اسلام آباد، 20 ستمبر 2026: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) نے اسلام آباد کی ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے شہریوں کو متعدد اہم عوامی خدمات پاک ایپ کے ذریعے فراہم کرنا شروع کر…

پاکستان کی ترقی کے لیے پراعتماد، تعلیم یافتہ اور نظم و ضبط کی حامل نوجوان نسل ناگزیر ہے، قیصر احمد…

کراچی، 20 ستمبر: وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے پراعتماد، تعلیم یافتہ اور نظم و ضبط کی حامل نوجوان نسل ناگزیر ہے، جبکہ نوجوانوں کی تعلیم، کردار سازی اور قائدانہ صلاحیتوں میں…