Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم کے 100 روپے فی لیٹر پٹرول ریلیف پیکیج کا عوام کی جانب سے خیرمقدم

اسلام آباد، 20 ستمبر: روزانہ سفر کرنے والے شہریوں، موٹر سائیکل سواروں، رکشہ ڈرائیوروں اور چھوٹی گاڑیوں کے مالکان نے وزیراعظم کے پٹرول ریلیف پیکیج کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ 100 روپے فی لیٹر سبسڈی مہنگے ایندھن کے باعث بڑھتے مالی بوجھ میں…

لنڈی کوتل کے دو سرکاری سکولوں میں سیکنڈ شفٹ بند، 10 اساتذہ متاثر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لنڈی کوتل، 20 ستمبر 2026: لنڈی کوتل کے گورنمنٹ مڈل سکول عبداللطیف خان کلے اور گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 میں سیکنڈ شفٹ بند ہونے سے 10 اساتذہ متاثر جبکہ 100 سے زائد طلباء کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے کا دعویٰ کیا…

اسلام آباد میں 24 قیراط سونے کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگئی

اسلام آباد، 20 ستمبر 2026: اسلام آباد جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اسلام آباد میں 24 قیراط سونے کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ 22 قیراط سونے کی موجودہ قیمت 4 لاکھ 16 ہزار 925 روپے فی تولہ ہے۔ عالمی مارکیٹ میں ہونے…

ملتان میں کینسر کے مریضوں کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی، عظمیٰ بخاری

لاہور، 20 ستمبر 2026: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ لاہور کے بعد اب ملتان میں بھی کینسر کے مریضوں کو بیماری کے تمام مراحل میں مفت علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم…

سابق وزیراعظم نواز شریف کا کاغان کا دورہ، سید اختر حسین شاہ کے انتقال پر تعزیت

کاغان، 20 ستمبر 2026: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے نجی دورے کے دوران ناران، کاغان ویلی کے علاقے بیسر کا دورہ کیا اور سابق صوبائی وزیر سید اختر حسین شاہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ نواز شریف نے چیف آف کاغان…

اسلام آباد میں کوئی پُرتشدد جتھہ نہیں آنے دیں گے، عطا تارڑ

اسلام آباد، 20 ستمبر 2026: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمے داری ہے کہ کوئی پُرتشدد جتھہ اسلام آباد میں داخل نہ ہو۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ اسلام آباد کی سڑکوں کی بندش اور عوام کی آمد و رفت…

پوارا چیئرمین بلال بن ثاقب کی امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر سے ملاقات

اسلام آباد، 20 ستمبر 2026: وزیر مملکت اور پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر سے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات کے لیے تشکیل دیے جانے والے ریگولیٹری فریم ورک پر…

آٹو موٹو انڈسٹری گاڑیوں کی پیداوار سے کہیں بڑھ کر ملکی معیشت میں کردار ادا کر رہی ہے، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایک مضبوط آٹو موٹو انڈسٹری صرف گاڑیوں کی تیاری تک محدود نہیں ہوتی بلکہ روزگار کے مواقع، انجینئرنگ کی صلاحیتوں، ٹیکنالوجی کی منتقلی، مقامی پیداوار اور ملکی سپلائرز کے وسیع نیٹ ورک کے فروغ میں…

ہڑتالوں اور لانگ مارچ سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے نقصان کا خدشہ: محمد اورنگزیب

اسلام آباد، 20 ستمبر 2026: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہڑتالوں، لانگ مارچ، دھرنوں اور تجارتی سرگرمیوں میں خلل سے ملکی معیشت کو یومیہ تقریباً 120 ارب روپے کا نقصان ہو سکتا ہے۔ اتوار کو پریس کانفرنس سے خطاب…

عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود ایندھن کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنا رہے ہیں: علی پرویز

لاہور، 20 ستمبر 2026: وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافے اور محدود وسائل کے باوجود حکومت عوام کو ایندھن کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔ میڈیا سے…