Browsing Category

پاکستان

جرمن وفد کی ڈاکٹر شام سندر ایڈوانی سے ملاقات، اقلیتی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی پر گفتگو

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 18 ستمبر 2026: جرمنی کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے رکن سندھ اسمبلی، وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور اور چیئرمین سندھ ایوکئی ٹرسٹ پراپرٹی بورڈ ڈاکٹر شام سندر کے ایڈوانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی،…

رئیس خان کی آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین سے ملاقات، گراس روٹ کھیلوں کے فروغ پر تبادلہ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 18 ستمبر 2026: آر کے اسپورٹس مینجمنٹ کے بانی و صدر رئیس خان نے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ٹموتھی کین سے ملاقات کی، جس میں کھیلوں کے فروغ، نوجوانوں کو گراس روٹ سطح پر کھیلوں کی سہولیات اور مواقع کی…

اوستہ محمد میں پولیس کارروائی، روپوش ملزم گرفتار

اوستہ محمد، 18 ستمبر 2026: انچارج اینٹی نارکوٹکس اوستہ محمد محمد اسلم رند نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری و روپوش ملزمان کے خلاف جاری مہم کے دوران ایک مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی…

ٹھٹہ میں پولیس مقابلہ، کرسٹل آئس اور پستول سمیت مشتبہ ملزم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ، 18 ستمبر 2026: گھارو کے علاقے گوٹھ جعفر جوکھیو لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک شخص کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار شخص شمشاد ولد ناصر جوکھیو کے قبضے سے پستول اور 60…

قومی سطح پر فوڈ فورٹیفیکیشن پروگرام کا جائزہ، گلگت بلتستان کی پیش رفت پیش

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 18 ستمبر 2026: بڑے پیمانے پر فوڈ فورٹیفیکیشن پروگرام کے حوالے سے لاہور میں قومی سطح کا اسٹیک ہولڈرز اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کے تمام صوبوں، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعلقہ اداروں کے نمائندگان…

حیدرآباد میں اسٹیٹ لائف بلڈنگ روڈ پر غیر قانونی پارکنگ سے شدید ٹریفک جام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حیدرآباد، 18 ستمبر 2026: حیدرآباد کی مصروف اسٹیٹ لائف بلڈنگ روڈ پر سڑک کے اطراف غیر قانونی پارکنگ کے باعث جمعہ کے روز شدید ٹریفک جام ہوگیا، جس سے گاڑیوں، کاروں اور آٹو رکشوں کی آمدورفت بری طرح متاثر ہوئی۔ سڑک کے…

چین کی فعال سفارت کاری مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں مددگار ہو سکتی ہے، سردار مسعود خان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 18 ستمبر 2026: امریکہ، چین اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں چین کی بڑھتی ہوئی سفارتی سرگرمیاں، بالخصوص پاکستان کے ساتھ…

سیکریٹری پلاننگ کا استور دورہ، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ استور، 18 ستمبر 2026: سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات گلگت بلتستان عتیق الرحمن شہوانی نے ایک روزہ دورے کے دوران ضلع استور کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو کام کے معیار اور رفتار کو یقینی بنانے…

نیشنل یوتھ اسمبلی وفد کی ایم ڈی نیٹکو سے ملاقات، نوجوانوں کے لیے تعاون پر گفتگو

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 18 ستمبر 2026: نیشنل یوتھ اسمبلی پاکستان گلگت بلتستان شاخ کے یوتھ گورنر انعام الحسن گوہر نے وفد کے ہمراہ منیجنگ ڈائریکٹر نیٹکو ذاکر حسین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نیٹکو اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے درمیان…

گنگچھے میں مارکیٹ چیکنگ مؤثر بنانے کی ہدایت، فٹبال ٹورنامنٹ کے گراؤنڈز کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گنگچھے، 18 ستمبر 2026: ڈپٹی کمشنر گنگچھے ولی اللہ فلاحی کی زیرِ صدارت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں، معیار اور مارکیٹ چیکنگ کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع بھر میں اشیائے خوردونوش…