Browsing Category

پاکستان

نئے صوبوں کے مخالفین میں کچھ پاکستان کو نہیں مانتے، باقی مفاد کے لیے مخالفت کرتے ہیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت کرنے والوں پر تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بعض مخالفین پاکستان کے وجود کو تسلیم نہیں کرتے جبکہ دیگر اپنے مفادات کے باعث نئے صوبوں کی مخالفت…

پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 65 پیسے کمی، ڈیزل 88 پیسے فی لیٹر سستا

اسلام آباد، 19 ستمبر 2026: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کردی گئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 424 روپے 4 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے، جبکہ پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 65 پیسے فی لیٹر کمی…

پاکستان کی باب المندب میں حوثی حملوں کی مذمت، کشیدگی کم کرنے پر زور

نیویارک: پاکستان نے باب المندب آبنائے میں تجارتی بحری جہازوں اور ملاحوں پر حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملوں کی فوری روک تھام، بحری راستوں کے تحفظ اور تجارتی جہازوں کی محفوظ آمدورفت یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی…

پشاور میں رہائشی مکانات سے منشیات کی تیاری کے 2 یونٹ پکڑے گئے، 5 گرفتار

پشاور، 19 ستمبر 2026 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے پشاور میں رہائشی مکانات میں نشہ آور گولیاں تیار کرنے والے دو غیر قانونی یونٹس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کارروائیوں کے دوران…

وزیراعظم کا پٹرول ریلیف اسکیم کے تحت مزید رعایت کا اہم فیصلہ

اسلام آباد، 19 ستمبر 2026: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم خصوصی ریلیف اسکیم کے تحت ایک اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے 5 لیٹر سے کم پٹرول خریدنے والے موٹرسائیکل، چنگ چی اور رکشہ مالکان کو بھی رعایت دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کی خصوصی ریلیف…

پی ٹی آئی لانگ مارچ، 27 ستمبر کو پتا چلے گا ریاست اپنی رٹ کیسے قائم کرتی ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد، 19 ستمبر 2026: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو پتا چل جائے گا کہ ریاست اپنی رٹ کیسے قائم کرتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی کے مجوزہ اسلام آباد…

احسن اقبال سے ندیم عالم کی ملاقات، پاک چین سرحدی تجارت اور آمدورفت پر اہم گفتگو

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ارومچی (چین)، 19 ستمبر 2026: ہنزہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ندیم عالم نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) 2026 کانفرنس کے موقع پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال سے ملاقات کی، جس…

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5G سروس کا آزمائشی آغاز

اسلام آباد، 19 ستمبر 2026: اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5G سروس کا آزمائشی آغاز کردیا۔ ایس سی او کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے 7 مقامات پر 5G سروس فعال کردی گئی ہے، جبکہ ڈائریکٹر جنرل ایس سی…

کوہاٹ دھماکا، روبینہ خالد کا اظہارِ افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 19 ستمبر 2026 کوہاٹ: چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کوہاٹ پولیس لائنز میں ہونے والے دھماکے پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی امداد فراہم کرنے کا…

فاروق ستار کا سرجانی ٹاؤن کا دورہ، نئے صوبوں کے مارچ کی دعوت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 19 ستمبر 2026: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے سرجانی ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور اہلِ علاقہ سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار نے سندھ سمیت ملک بھر میں نئے…