Browsing Category
پاکستان
گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان
18 ستمبر 2026: گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے کہا ہے کہ گزشتہ 7 دن کے دوران ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 26 روپے 88 پیسے اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ…
پاکستان میں کون سا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد، 18 ستمبر 2026: سینیٹ میں فراہم کی گئی تفصیلات میں ملک کے مختلف بجلی گھروں سے بجلی پیدا کرنے کی فی یونٹ لاگت سامنے آگئی ہے۔
دستاویزات کے مطابق واپڈا کے ڈیمز سے پیدا ہونے والی بجلی کی لاگت 2 روپے 70 پیسے فی یونٹ ہے، جبکہ نجی…
کوہاٹ مسجد دھماکے پر چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا اظہار افسوس
اسلام آباد، 18 ستمبر: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کوہاٹ پولیس لائنز کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سید یوسف رضا گیلانی…
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باوجود تیل سستا، قیمتیں مسلسل تیسرے روز ایک فیصد گر گئیں
لندن، 18 ستمبر 2026: مشرق وسطیٰ سے تیل کی سپلائی میں بڑی رکاوٹ نہ آنے کی توقع کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مسلسل تیسرے روز تقریباً ایک فیصد کم ہوگئیں، تاہم خام تیل کی قیمت اب بھی 100 ڈالر فی بیرل سے زیادہ ہے۔
رائٹرز کے مطابق…
خیبر پختونخوا آپریشنز، 10 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک، 6 اہلکار شہید
راولپنڈی، 18 ستمبر 2026: انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق خیبر پختونخوا میں 15 سے 17 ستمبر کے دوران سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مختلف جھڑپوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ…
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم میں 10 لاکھ سے زائد رجسٹریشن مکمل
اسلام آباد، 18 ستمبر: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت ملک بھر میں اب تک 10 لاکھ سے زائد کامیاب رجسٹریشن مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ 8 لاکھ سے زائد فیول ریلیف ٹوکن بھی جاری کیے جاچکے ہیں۔
وزارت اطلاعات و ٹیلی کمیونیکیشن کے مطابق اسکیم کے…
صدر, وزیراعظم کی کوہاٹ دھماکے کی شدید مذمت، زخمیوں کو فوری علاج کی ہدایت
اسلام آباد، 18 ستمبر: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوہاٹ میں اولڈ پولیس لائنز کے قریب دھماکے کے نتیجے میں شہریوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی…
پشاور سے سرغنہ سمیت 6 ملزمان گرفتار، 54.8 کلو منشیات برآمد
پشاور، 18 ستمبر 2026
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف مختلف شہروں میں بیک وقت 11 کارروائیاں کرتے ہوئے گروہ کے سرغنہ سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ 47.600 کلو…
پیٹرول، ڈیزل بحران کا خدشہ، او ایم سیز کے 66.7 ارب روپے پھنس گئے
کراچی: ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے ذخائر کم ہونے اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو درپیش شدید مالی دباؤ کے باعث ایندھن کی ممکنہ قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) نے وفاقی وزیر پٹرولیم اور چیئرمین اوگرا کو ہنگامی…
پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ، اسحاق ڈار
اسلام آباد، 18 ستمبر 2026: پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو نے جمعہ کو نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترک سفیر نے نائب…
