Browsing Category

پاکستان

سپیکر قومی اسمبلی کا خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد، 18 ستمبر 2026: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جمعہ کو جاری بیان میں سپیکر قومی…

خیبر پختونخوا آپریشنز میں 10 دہشت گرد ہلاک، صدر اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد، 18 ستمبر 2026: صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے اضلاع ہنگو اور شمالی وزیرستان میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے، جن میں 10 خوارج…

پاکستان کسٹمز کی کراچی ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام

کراچی، 18 ستمبر 2026ء: پاکستان کسٹمز کے حکام نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ، کراچی پر تقریباً 580 گرام چرس بیرونِ ملک اسمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے دبئی جانے والے دو مسافروں، میاں بیوی، کو گرفتار کر لیا۔ 17 ستمبر 2026ء کو تقریباً…

وزیراعظم کا زرمبادلہ ذخائر کی بلند ترین سطح پر پہنچنے پر اظہار تشکر، تاریخی سنگ میل قرار

اسلام آباد، 18 ستمبر 2026: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کی تاریخ کی بلند ترین سطح 21.4 ارب ڈالر تک پہنچنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے اسے معاشی استحکام کی جانب ایک اور تاریخی سنگ میل قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا…

چھوٹے کاروباروں کے لیے شریعہ کمپلائنٹ ڈیجیٹل فنانسنگ کی منظوری، 30 لاکھ روپے تک سہولت

18 ستمبر 2026: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے چھوٹے کاروباروں کے لیے شریعہ کمپلائنٹ ڈیجیٹل فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت چھوٹے کاروباری افراد ڈیجیٹل ایپ کے ذریعے 30 لاکھ روپے تک فنانسنگ حاصل کرسکیں گے۔…

پاکستان کا سعودی سلامتی سے عزم غیر مشروط ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 18 ستمبر 2026 اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان حرمین شریفین اور مملکتِ سعودی عرب کے تحفظ کے لیے پہلے ہی پرعزم ہے، اور سعودی…

نیب خیبر پختونخوا کا سرکاری اراضی کی لیز اور قانونی فریم ورک پر بریفنگ سیشن

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 17 ستمبر 2026 قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے ’’خیبر پختونخوا میں سرکاری اراضی کی لیز، قانونی فریم ورک، ریونیو افسران کی ذمہ داریاں اور مسائل‘‘ کے موضوع پر جامع بریفنگ سیشن منعقد کیا، جس میں سرکاری اراضی…

گلگت بلتستان ایکسپو 2026 کی تیاریوں پر ٹی ڈی اے پی اور قراقرم یونیورسٹی میں مشاورت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 17 ستمبر 2026 قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان گلگت کے ڈپٹی ڈائریکٹر نذیر علی سے ملاقات کی، جس میں آئندہ گلگت بلتستان ایکسپو 2026 کی…

جیکب آباد میں مسلح افراد نے دلہن مبینہ اغوا کرلی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جیکب آباد، 18 ستمبر 2026 جیکب آباد کے تھانہ اے سیکشن کی حدود حق باہو محلہ میں شادی کے روز مایوں بیٹھی یتیم دلہن کے مبینہ اغوا کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اہلخانہ نے مسلح افراد پر اغوا کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ پولیس نے…

وزیراعظم کی ہدایت پر غذر میں رعایتی ایندھن کا ٹوکن نظام، 9771 پر شناختی کارڈ نمبر بھیجیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ غذر، 17 ستمبر 2026: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر حکومت کی ایندھن ریلیف پالیسی کے تحت ضلع غذر میں شہریوں کو رعایتی ایندھن کی فراہمی کے لیے ٹوکن نظام متعارف کرا دیا گیا ہے۔ ٹوکن حاصل کرنے کے لیے شہری اپنا…