Browsing Category
پاکستان
گوہرآباد گرلز مڈل اسکول میں اساتذہ کی عدم دستیابی پر وزیرِ تعلیم کا سخت نوٹس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 16 ستمبر 2026
صوبائی وزیرِ تعلیم گلگت بلتستان امان علی عامر نے گوہرآباد دڑن گرلز مڈل اسکول میں اساتذہ کی عدم دستیابی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹر ایجوکیشن دیامر-آستور فقیر اللہ سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔…
جموں و کشمیر کی صورتحال پر مولانا فضل الرحمان سے جے یو آئی وفد کی ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 16 ستمبر 2026
جمعیت علماء اسلام جموں و کشمیر کی عاملہ کے وفد نے امیر جے یو آئی جموں و کشمیر مولانا سعید یوسف خان کی قیادت میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں جموں و کشمیر کی موجودہ…
وزیراعظم شہباز شریف کی فیول سبسڈی سکیم کیلئے ملک بھر میں سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد، 16 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کم اور متوسط آمدن والے شہریوں کے لیے فیول سبسڈی کے حصول کو آسان بنانے کی غرض سے انتظامیہ، رضاکاروں اور پٹرول پمپ کے عملے پر مشتمل سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم نے یہ ہدایات…
این ایل سی اور ریلوے کا مربوط لاجسٹکس کے فروغ کے لیے اشتراک
این ایل سی اور ریلوے کا مربوط لاجسٹکس کے فروغ کے لیے اشتراک*پاکستان کے کثیرالجہتی ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس نیٹ ورک کو مزید مستحکم بنانے کی جانب اہم پیش رفت کے طور پر نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) اور ریلوے ڈویژن نے باہمی تعاون کے فریم…
پی ایس ایکس میں مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 600 پوائنٹس سے زائد گرگیا
اسلام آباد، 16 ستمبر 2026: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں بدھ کو کاروباری ہفتے کے تیسرے سیشن کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے 168,732 پوائنٹس پر آگیا۔
گزشتہ روز منگل کو…
POWERUS وفد کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی ٹیکنالوجی تعاون پر غور
راولپنڈی، 16 ستمبر 2026: امریکی دفاعی و اہم انفراسٹرکچر کمپنی POWERUS کے وفد نے چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کی، جس میں دفاعی ٹیکنالوجی، دفاعی خریداری…
20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان، اب فیصلے سڑکوں پر ہوں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
اسلام آباد، 16 ستمبر 2026 — امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب فیصلے سڑکوں پر ہوں گے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پیٹرول لیوی ختم کیے بغیر…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری
اسلام آباد، 16 ستمبر: امریکا اور ایران کی جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔
امریکی خام تیل کی قیمت 104 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔
برینٹ خام تیل 108 ڈالر جبکہ یو اے ای مربن خام تیل 123 ڈالر فی…
سمیڈا چھوٹی صنعتوں اور کاروباری افراد کی مالی معاونت کیلئے جامع حکمت عملی بنائے، وزیراعظم
اسلام آباد، 16 ستمبر 2026: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) ملک بھر میں چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں اور کاروباری افراد کی مالی معاونت کے لیے جامع حکمت عملی وضع کرے اور…
سیکرٹری پلاننگ گلگت بلتستان کا ضلع گنگچھے کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کا جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خپلو، 16 ستمبر 2026
سیکرٹری پلاننگ گلگت بلتستان عتیق شوانی نے ضلع گنگچھے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جاری ترقیاتی منصوبوں، سرکاری محکموں کی کارکردگی، عوامی سہولیات اور مقامی مسائل کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران ڈپٹی…
