Browsing Category
پاکستان
آئی جی موٹروے پولیس کی زیر صدارت ریجنل کانفرنس، محفوظ سفر یقینی بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 15 ستمبر 2026ء: انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری کی زیر صدارت ماہانہ ریجنل کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر کے تمام زونز کی کارکردگی اور قومی شاہراہوں و موٹرویز پر ٹریفک…
بحری رابطہ کاری میں کراچی پورٹ کا عالمی اسکور تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی، 17 ستمبر 2026: کراچی پورٹ نے عالمی بحری رابطہ کاری میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے 2026 کی دوسری سہ ماہی میں 343 کا ریکارڈ پورٹ لائنر شپنگ کنیکٹیویٹی انڈیکس (PLSCI) اسکور حاصل کرلیا، جو پورٹ کی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔
کراچی پورٹ ٹرسٹ…
وزیراعظم کا ایم پی اے حنیف جٹ کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد، 17 ستمبر 2026: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی حنیف جٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے جمعرات، 17 ستمبر 2026 کو جاری اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار…
آزاد کشمیر کے صدارتی امیدوار نجیب نقی خان کی طارق فضل چوہدری سے ملاقات
اسلام آباد، 17 ستمبر 2026: آزاد جموں و کشمیر کے صدر کے لیے نامزد امیدوار ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان نے جمعرات کو وزارت پارلیمانی امور کا دورہ کیا اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے ملاقات کی۔
ملاقات میں رکن قومی…
اقوام متحدہ میں پاکستان کی ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے خلاف طالبان کی عدم کارروائی پر شدید تنقید
اقوام متحدہ، 17 ستمبر 2026: پاکستان نے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سمیت دہشت گرد گروہوں کے خلاف طالبان کی جانب سے کارروائی نہ کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ تین برس کے دوران افغانستان…
دانش یونیورسٹی باصلاحیت اور مستحق نوجوانوں کو عالمی معیار کی تعلیم کے مواقع فراہم کرے گی، وزیراعظم
اسلام آباد، 17 ستمبر 2026: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش یونیورسٹی پاکستان کے باصلاحیت اور مستحق نوجوانوں کو عالمی معیار کی تعلیم کے مواقع فراہم کرے گی، جبکہ یونیورسٹی میں داخلوں کے لیے پورے پاکستان سے باصلاحیت طلبہ کا انتخاب…
ایاز صادق کی جنوبی افریقہ کی اسپیکر سے ملاقات، پارلیمانی و دوطرفہ تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 17 ستمبر 2026ء: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جنوبی افریقہ کی قومی اسمبلی کی اسپیکر محترمہ اینجلا تھوکوزائلے دیدیزا سے ملاقات میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پارلیمانی و دوطرفہ…
صورتحال کشیدہ ہوئی تو پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہوگا، خواجہ آصف
اسلام آباد، 17 ستمبر 2026: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان کشیدگی مزید بڑھتی ہے اور لڑائی کا دائرہ وسیع ہوتا ہے تو پاکستان اور ترکیہ واشگاف الفاظ میں عملی اور سفارتی طور پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔…
صرف 10 دن میں پیٹرول 45.35 اور ڈیزل 43.40 روپے فی لیٹر مہنگا
اسلام آباد، 17 ستمبر 2026: صرف 10 دن کے دوران ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 45 روپے 35 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 43 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔
دستاویزات کے مطابق 7 ستمبر سے اب تک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل آٹھویں مرتبہ…
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ عوام پر معاشی بوجھ، اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنا ہوں گے، فاروق ستار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 17 ستمبر 2026: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو عوام پر مزید معاشی بوجھ قرار دیتے ہوئے حکومت سے اضافی لیوی اور ٹیکسز ختم کرنے اور…
