Browsing Category
پاکستان
یوسف رضا گیلانی کا بیرون ملک پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ پر زور
اسلام آباد، 15 ستمبر 2026: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تقریباً 70 لاکھ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کررہے ہیں اور ان کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر قومی معیشت کے لیے انتہائی اہم ہیں، اس لیے…
حکومت کی جماعت اسلامی کو ایندھن بحران اور ریلیف اقدامات پر بریفنگ
اسلام آباد، 15 ستمبر 2026: حکومت نے جماعت اسلامی کے وفد کو حالیہ ایندھن بحران کے دوران ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی، قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار اور صارفین کے لیے ہدفی ریلیف اقدامات سے آگاہ کردیا۔
جماعت اسلامی کے مرکزی…
پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس 1422 پوائنٹس بڑھ گیا
اسلام آباد، 15 ستمبر 2026: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز تیزی کا رجحان رہا اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1,421.67 پوائنٹس کے اضافے سے 169,392.33 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، جبکہ گزشتہ کاروباری سیشن میں انڈیکس 167,970.66 پوائنٹس…
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید 4 ہزار روپے کمی
اسلام آباد، 15 ستمبر: پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا، جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ مزید 4 ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 49 ہزار 336 روپے ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر، ٹیک مصنوعات کی برآمدات اگلا ہدف: احسن اقبال
اُرمچی، چین، 15 ستمبر: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی اور آئی سی ٹی برآمدات گزشتہ مالی سال ریکارڈ 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، تاہم اب ملک کی ترجیح صرف آئی ٹی خدمات کی برآمد تک محدود…
عمران خان کو نجی اسپتال کی سہولت کا معاملہ، وفاقی آئینی عدالت نے ملک بھر سے ریکارڈ طلب کرلیا
15 ستمبر 2026: وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی اور 3 قیدیوں کو نجی اسپتال میں طبی سہولیات فراہم کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ سمیت ملک بھر کی عدالتوں سے اس نوعیت کے مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
چیف جسٹس…
حکومت ریلیف کا ڈرامہ بند اور پیٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے، حافظ نعیم
15 ستمبر 2026: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے اور پالیسی ریٹ میں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیوی کے خاتمے تک عوام کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے…
آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کا عمران خان کی صحت اور انسانی حقوق سے متعلق خدشات پر اظہار تشویش
15 ستمبر 2026: آسٹریلیا کے سات سابق کرکٹ کپتانوں نے پاکستان میں عمران خان کی حراست سے متعلق انسانی حقوق اور طبی سہولیات کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ سے رابطہ کیا ہے۔
ایلن بارڈر، گریگ چیپل، آئن چیپل،…
وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کی ترقی اور عوامی فلاح کے لیے کام جاری رکھے گی، وزیراعظم
اسلام آباد، 15 ستمبر 2026: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کی ترقی اور صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام جاری رکھے گی۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے ان خیالات کا…
پاک چین اسٹریٹجک اعتماد مضبوط بنانے کے لیے اعلیٰ سطحی روابط، عوامی تبادلے اور اقتصادی تعاون ضروری…
اسلام آباد، 15 ستمبر 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک باہمی اعتماد برقرار رکھنے اور اسے مزید مضبوط بنانے کے لیے اعلیٰ سطحی تبادلوں کا تسلسل، عوامی سطح پر روابط کا فروغ اور اقتصادی تعاون کو مزید…
