Browsing Category

پاکستان

محسن نقوی سے لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی اور انسدادِ دہشت گردی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد، 15 ستمبر 2026: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ سکیورٹی تعاون، انسدادِ دہشت گردی اور باہمی تعلقات کے استحکام سمیت مختلف امور پر جامع تبادلہ خیال کیا گیا۔ لبنانی وزیر…

گورنر گلگت بلتستان نے سالانہ بجٹ پیش کرنے کے لیے اسمبلی کا پانچواں اجلاس طلب کر لیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 15 ستمبر 2026 گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے گورنمنٹ آف گلگت بلتستان آرڈر 2018ء کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے گلگت بلتستان اسمبلی کا پانچواں اجلاس آج 15 ستمبر 2026ء کو سہ پہر 4 بجے طلب…

گلگت بلتستان کابینہ نے 218 ارب روپے کا سالانہ بجٹ منظور کر لیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 15 ستمبر 2026 گلگت بلتستان کابینہ نے مالی سال 2026-27ء کے لیے 218 ارب روپے کے مجموعی حجم کا بجٹ متفقہ طور پر منظور کر لیا، جس میں 23 ارب روپے ترقیاتی اور 28 ارب روپے غیر ترقیاتی بجٹ شامل ہیں، جبکہ وفاقی…

اسحاق ڈار اور رافیل گروسی کا خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد، 15 ستمبر 2026: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے امیدوار سفیر رافیل گروسی نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دفتر خارجہ سے…

پاکستان اور کینیڈا کا تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد، 15 ستمبر 2026: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور کینیڈا نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ملاقات میں سرمایہ کاری کے فروغ و تحفظ کے…

جبری برطرفیوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور پیکا کے تحت گرفتاریوں کے خلاف صحافیوں کا بھوک ہڑتالی کیمپ

اسلام آباد: نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر جبری برطرفیوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور پیکا کے تحت صحافیوں کی گرفتاریوں کے خلاف دو روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر راولپنڈی…

اے این ایف کی دو کارروائیاں، 28.286 کلوگرام منشیات برآمد، ایک ملزم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 15 ستمبر 2026 اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف علاقوں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف دو کارروائیاں کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، جبکہ مجموعی طور پر 28.286 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں جن کی مالیت…

وزیراعظم کی برآمدات بڑھانے، نئی عالمی منڈیوں تک رسائی اور برآمدی شعبوں میں تنوع کی ہدایت

اسلام آباد، 15 ستمبر 2026: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات بڑھانے اور معاشی ترقی کی رفتار تیز کرنے کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، جس میں برآمدات کے فروغ کے لیے منظور شدہ اسٹریٹجک روڈ میپ پر عملدرآمد سمیت مختلف اقدامات کا…

شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کا خدشہ، وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت

اسلام آباد، 15 ستمبر 2026: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے…

بندرگاہی اصلاحات کے نتائج، مالی وصولیاں 3 ارب سے بڑھ کر 7 ارب روپے ہوگئیں

وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے اقدامات کے تحت پاکستان کے بحری شعبے میں خود انحصاری اور جدیدیت کی جانب پیش رفت جاری ہے، جس کے نتیجے میں بندرگاہی کارکردگی، تجارت اور کارگو کی ترسیل میں بہتری آئی ہے۔ وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری…