Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا خودکار نظام جاری، جعلسازی روکنے کے 4 تصدیقی مراحل مقرر

اسلام آباد، 14 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے فیول ریلیف اسکیم کے لیے خودکار ڈیجیٹل نظام فعال کردیا ہے، جس میں جعلسازی روکنے اور مستحق شہریوں کی درست شناخت یقینی بنانے کے لیے چار…

احسن اقبال کا ایس سی او ممالک میں ڈیجیٹل اور اے آئی تعاون بڑھانے پر زور

ارومچی، سنکیانگ، 14 ستمبر: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے درمیان ڈیجیٹل معیشت اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں تعاون مزید وسعت دینے پر زور دیتے ہوئے علاقائی ڈیجیٹل…

M-2 کلر کہار کے قریب 243 کلو منشیات برآمد، اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد، 14 ستمبر: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موٹروے M-2 پر کلر کہار کے قریب منشیات اسمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو مشکوک گاڑیوں سے 243 کلوگرام منشیات برآمد کرلی، تاہم گاڑیوں میں سوار ملزمان فرار ہوگئے۔ موٹروے…

اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 11 کارروائیوں میں 12 ملزمان گرفتار

اسلام آباد، 14 ستمبر: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ مجموعی طور پر 110.686 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی، جن کی مالیت 2 کروڑ 89…

بیرسٹر گوہر کی علامہ ناصر عباس سے ملاقات، بانی پی ٹی آئی کی صحت اور لانگ مارچ پر گفتگو

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 14 ستمبر 2026 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے پیر کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ ناصر عباس کے چیمبر میں ان سے ملاقات کی، جس میں بانی پی ٹی آئی کی صحت، ملک کی سیاسی صورتحال، لانگ مارچ…

عمران خان جیسی طبی سہولیات دیگر قیدیوں کو کیوں؟ آئینی عدالت کے اہم ریمارکس

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طرز پر دیگر قیدیوں کو طبی سہولیات اور نجی اسپتالوں میں علاج کی فراہمی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران نجی اسپتالوں میں علاج پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا اقدام جیل…

پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں اور گرفتار کرنے سے گریز کیا جائے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پارٹی کارکنوں کو ہراساں کرنے اور گرفتار کرنے سے گریز کیا جائے، جبکہ سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے مفاہمت اور تعمیری اقدامات پر زور دیا ہے۔ بیرسٹر…

پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے خلاف کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد، 14 ستمبر 2026: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو ممکنہ لانگ مارچ اور احتجاج کے خلاف کیس میں فریقین کے دلائل اور آئی جی خیبرپختونخوا کا بیان حلفی سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی…

نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف سے مشاورت سے مشروط، مزید تاخیر کا امکان

اسلام آباد، 14 ستمبر 2026: ملک میں نئی آٹو پالیسی کی حتمی منظوری آئی ایم ایف سے مشاورت سے مشروط کردی گئی ہے، جس کے باعث آئندہ 5 سال کے لیے تیار کی گئی نئی آٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کے اجرا میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ ذرائع کے…

نادرا سہولت سینٹرز پر ویکسی نیشن فیس کی مد میں مبینہ اضافی وصولیوں کا انکشاف

اسلام آباد: مختلف نادرا سہولت سینٹرز پر عمرہ زائرین سے ویکسی نیشن فیس کی مد میں مقررہ رقم سے مبینہ طور پر ہزاروں روپے اضافی وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ شہریوں کے مطابق عمرہ ادائیگی کے لیے درکار ویکسی نیشن اور متعلقہ دستاویزات…