Browsing Category
پاکستان
سہیل آفریدی لاہور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے آئے، اشتعال انگیز رویہ اختیار کیا: عظمیٰ بخاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 14 ستمبر: پنجاب کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے الزام عائد کیا ہے کہ سہیل آفریدی لاہور ایک سیاسی اسٹنٹ کے طور پر آئے اور راستے میں مختلف مقامات پر پنجاب پولیس اہلکاروں سے مبینہ طور پر بدسلوکی کی، جبکہ…
گورنر خیبرپختونخوا اور آڈیٹر جنرل کی ملاقات، مالیاتی نظم و شفافیت پر تبادلہ خیال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 14 ستمبر 2026
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقبول احمد گوندل کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، جس میں خیبرپختونخوا سے متعلق مالیاتی و انتظامی امور، آڈٹ معاملات اور…
دیرینہ چیلنجز پر قابو پانے کے لیے جمہوریت ناگزیر ہے، صدر زرداری
مضبوط جمہوری ادارے پرامن اور خوشحال پاکستان کے لیے ضروری ہیں، صدر زرداری
اسلام آباد، 14 ستمبر 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری نے عوام کو درپیش دیرینہ چیلنجز پر قابو پانے کے لیے جمہوریت کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کی اصل…
جمہوریت کے عالمی دن پر وزیراعظم شہباز شریف کا بنیادی جمہوری اقدار کے تحفظ کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد، 15 ستمبر 2026: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر جمہوریت کی بنیادی اقدار، مساوات، انصاف اور آزادی کے عزم کی تجدید کرتا ہے، عوام کی رائے کے احترام، انسانی وقار…
انسداد دہشت گردی عدالت کا سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
اسلام آباد، 14 ستمبر: اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کوہسار تھانے میں درج مقدمے میں نامزد خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی سے وابستہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر ملزمان کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔…
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
راولپنڈی، 14 ستمبر 2026: لبنان کے وزیر داخلہ و بلدیات احمد الحجار نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں علاقائی سکیورٹی کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور سکیورٹی…
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین نیول چیف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر اتفاق
راولپنڈی، 14 ستمبر: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی…
صدر زرداری نے انڈونیشین نیول چیف کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کردیا
اسلام آباد، 14 ستمبر: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور انڈونیشیا کی بحری افواج کے درمیان تعلقات کے فروغ کے لیے خدمات کے اعتراف میں انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کردیا۔
یہ…
صدر زرداری کی فرانسیسی سفیر نکولس گیلے کی خدمات کو سراہتے ہوئے دوطرفہ تعلقات پر زور
اسلام آباد، 14 ستمبر: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان فرانس کے ساتھ اپنی دیرینہ دوستی کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، جبکہ انہوں نے اعلیٰ سطح پر باقاعدہ روابط، اقتصادی تعاون کے فروغ اور دونوں ممالک کی کاروباری برادریوں کے درمیان…
وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیراعظم کے عوامی ریلیف پیکیج کا خیرمقدم
لاہور، 14 ستمبر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے عوام کے لیے اعلان کیے گئے ریلیف پیکیج کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل معاشی حالات میں عوام کو سہارا فراہم کرنا مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی عوامی مشکلات…
