Browsing Category
پاکستان
انجینئرز ملکی دفاع اور ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، گورنر سندھ نہال ہاشمی
کراچی: گورنر سندھ اور صوبے کی سرکاری جامعات کے چانسلر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ انجینئرز ملکی دفاع اور ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ٹیکنالوجی، زراعت، صحت اور قومی سلامتی سمیت مختلف شعبوں میں انجینئرز کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل…
ڈاکٹر فاروق ستار کا نئے صوبوں اور بااختیار بلدیاتی نظام کے قیام پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 13 ستمبر 2026: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ موجودہ چار صوبوں کے نظام میں چند خاندانوں کی حکمرانی اور اسٹیٹس کو برقرار ہے، جبکہ پاکستان کو سیاسی، معاشی اور شراکتی…
اوکاڑہ میں آتش بازی کا بھاری سامان برآمد، ملزم گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اوکاڑہ: رینالہ خورد کے شیر گڑھ روڈ پر ایک گھر میں بارودی مواد کے دھماکے کے واقعے کے بعد صدر اوکاڑہ پولیس نے آتش گیر مواد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرکے ایک ملزم کو…
صدر مملکت کا حالیہ نجی غیر ملکی دورہ ذاتی اخراجات پر تھا، ترجمان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 12 ستمبر: صدر مملکت آصف علی زرداری کے ترجمان نے میڈیا کے ایک حصے میں صدر مملکت کے حالیہ بیرونِ ملک نجی دورے سے متعلق شائع ہونے والی خبروں کے تناظر میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ مکمل طور پر نجی تھا…
احسن اقبال کا مسلم امہ کو خود احتسابی اور اپنی شناخت کی بحالی پر زور
لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے مسلم امہ کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے اور کھوئی ہوئی قوت بحال کرنے کے لیے اجتماعی خود احتسابی، اپنی شناخت کے شعور اور سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات کو عملی زندگی کا حصہ بنانے…
اسحاق ڈار کا پاکستان، چین اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر زور
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان اور چین کے درمیان آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کو مختلف شعبوں میں مزید وسعت دینے اور مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
نائب وزیراعظم نے یہ بات چین…
وزیراعظم شہباز شریف کا سابق وفاقی وزیر چوہدری بشیر ورک کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے مرحوم چوہدری…
یکم جنوری 2027 سے ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن ملے گی، سندھ حکومت کا فیصلہ
کراچی، 12 ستمبر 2026: حکومت سندھ نے یکم جنوری 2027 سے ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن اور بنیادی مالی واجبات کی ادائیگی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں تمام…
ایک لاکھ ڈالر تاوان کے لیے اغوا غیر ملکی شہری بحفاظت بازیاب، 9 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 12 ستمبر 2026 — اسلام آباد پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ایک لاکھ امریکی ڈالر تاوان کے لیے اغوا کیے گئے غیر ملکی شہری کو بحفاظت بازیاب کرا لیا، جبکہ اغوا اور ڈکیتی کی سنگین واردات میں ملوث 9…
مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر کا نکاح، وزیراعظم کی خصوصی شرکت
اسلام آباد: 12 ستمبر 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر کی نکاح کی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔
وزیراعظم شہباز شریف اپنی نواسی ماہ نور صفدر کی نکاح کی تقریب میں شرکت کے لیے جاتی امرا پہنچے۔
مریم…
