Browsing Category

پاکستان

غوری ٹاؤن میں شدید ٹریفک جام، شہری کئی گھنٹوں سے مشکلات کا شکار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 12 ستمبر 2026: غوری ٹاؤن میں گزشتہ ڈیڑھ گھنٹے سے شدید ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے لیے موقع پر مؤثر ٹریفک کنٹرول انتظامات نظر نہیں آئے۔ علاقے میں…

بلوچستان کو کوئٹہ سے کنٹرول نہیں کیا جا سکتا، انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے بننے چاہئیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو کوئٹہ میں بیٹھ کر انتظامی طور پر ایک اکائی کے طور پر کنٹرول نہیں کیا جاسکتا، ملک میں نئے صوبے لسانی بنیادوں کے بجائے انتظامی بنیادوں پر قائم ہونے چاہئیں، جبکہ قومی اسمبلی…

گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ کا میجر عزیز بھٹی شہید کو خراجِ عقیدت

کراچی: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میجر عزیز بھٹی شہید، نشانِ حیدر، کو ان کے یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ان کی بے مثال بہادری اور عظیم قربانی ملکی…

اسلام آباد پولیس کی کارروائی، 36 ملزمان گرفتار، منشیات اور غیر قانونی اسلحہ برآمد

اسلام آباد: 12 ستمبر 2026 اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 36 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پر جاری…

نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، حکومت خود ریفرنڈم نہیں کرا سکتی: رانا ثناء اللہ

12 ستمبر 2026 لاہور: وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے  کہا ہے کہ نئے صوبے بنانے یا نہ بنانے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، جبکہ حکومت خود سے اس معاملے پر ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ نہیں کرسکتی۔ پریس کانفرنس سے…

سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد تیزی، 1 لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی لوٹ آئی، جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس 1,646 پوائنٹس اضافے سے دوبارہ 1 لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروبار کے آغاز پر مارکیٹ میں منفی رجحان…

بجلی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے 47 ارب ڈالر کے توسیعی منصوبے کی منظوری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 2035 تک ملک کی بجلی پیداوار اور ترسیلی ضروریات پوری کرنے کیلئے 47 ارب ڈالر کے توسیعی منصوبے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے انڈیپنڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر (آئی ایس ایم او) کی جانب…

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا، پیٹرول 375.82 روپے فی لیٹر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 12 ستمبر 2026: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا…

ججز کو بیرونی دباؤ سے آزاد رکھنے کیلئے ضابطہ اخلاق میں اصلاحات کی گئیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بروقت انصاف کی فراہمی عدالتی نظام کی بنیادی ضرورت ہے، جبکہ عوام کا اعتماد وراثت میں نہیں ملتا بلکہ دیانت داری اور مؤثر کارکردگی سے حاصل کیا جاتا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف…

خخیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریا قرار، افسران کیلئے 250 فیصد رسک الاؤنس منظور

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کے 6 ریجنز کے 26 اضلاع کو ہارڈ ایریا قرار دیتے ہوئے وہاں تعینات وفاقی انتظامی اور پولیس افسران کیلئے سکیورٹی رسک الاؤنس کی منظوری دے دی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا…