Browsing Category

پاکستان

پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی

وزیر مملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے کیش لیس اکانومی کے ایجنڈے کے تحت پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھ کر 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی…

وہ چراغ جو بجھ کر بھی روشنی دے گیا

تحریر: محمد محسن اقبال کچھ اموات ایک زندگی کا اختتام بن جاتی ہیں، اور کچھ ایسی کہ جو ایک زندگی کو ہمیشہ کے لیے ذمہ داری میں ڈھال دیتی ہیں۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ کی وفات 11 ستمبر 1948ء اسی دوسری قسم کی تھی۔ برصغیر کے عظیم رہنما، پاکستان…

2035 تک ایک ٹریلین ڈالر کا معاشی ہدف، پاکستان کے لیے تیز رفتار ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر، احسن اقبال

اسلام آباد، 10 ستمبر 2026: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ٹیکس اصلاحات، وسائل میں اضافہ اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن اڑان پاکستان کے قومی اقتصادی مشن 2 کی بنیادی ترجیحات ہیں، جبکہ یہ مشن پورے اڑان پاکستان…

میری ٹائم اصلاحات کے ثمرات، کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 10 ستمبر 2026 کراچی: وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری امور کی جانب سے میری ٹائم شعبے میں کی جانے والی مؤثر اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں، جن کے باعث کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں…

وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج…

اسلام آباد۔9ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ بدھ کو یہاں وزیراعظم…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم سید افتخار علی گیلانی کی ملاقات

اسلام آباد۔9ستمبر وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم سید افتخار علی گیلانی نے ملاقات کی، وزیراعظم نے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے…

بینک اور مالیاتی ادارے کسانوں، ایس ایم ایز اور ہاو ¿سنگ سیکٹر کو قرضوں کی فراہمی میں اپنا کردار ادا…

اسلام آباد۔9ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کسانوں کو بلا رکاوٹ اور آسان شرائط پر مالی وسائل تک رسائی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینک اور مالیاتی ادارے کسانوں، ایس ایم ایز اور ہاو ¿سنگ سیکٹر کو قرضوں کی فراہمی میں اپنا…

جشنِ گنگچھے کی چوتھے روز رنگارنگ تقریبات، ڈپٹی کمشنر گنگچھے کا ریسکیو 1122 دفتر کا دورہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گنگچھے، 9 ستمبر 2026: ڈپٹی کمشنر گنگچھے ولی اللہ فلاحی نے ریسکیو 1122 گنگچھے کے دفتر کا دورہ کیا اور ادارے کی کارکردگی، ہنگامی خدمات اور عوام کو بروقت امداد کی فراہمی کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ ڈسٹرکٹ سیفٹی آفیسر…

لاہور ہائیکورٹ بار کا پی ٹی آئی ورکر کنونشن، سلمان اکرم راجہ کا خطاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 9 ستمبر 2026: پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے تنظیمی امور، سیاسی حکمت عملی اور قانونی جدوجہد میں وکلا کے اہم…

اسلام آباد پولیس میں خود احتسابی، رشوت طلب کرنے والا کانسٹیبل گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 9 ستمبر 2026: اسلام آباد پولیس نے ناکے پر شہری سے مبینہ رشوت طلب کرنے والے کانسٹیبل بیام کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے کہا کہ کرپشن میں ملوث اہلکاروں کے…