Browsing Category
پاکستان
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں جھگڑے کی ویڈیو وائرل، ڈی پی او کا نوٹس، ایک ملزم گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ساہیوال: ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں لڑائی جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے معاملے کا ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے فوری نوٹس لیتے ہوئے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کے احکامات جاری…
عبدالعلیم خان کی ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کی آخری رسومات میں شرکت
اسلام آباد، 10 ستمبر: وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے اوسلو میں ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کی سرکاری آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کی اور صدر، وزیراعظم اور عوام پاکستان کی جانب سے ناروے کے شاہی خاندان اور عوام سے تعزیت اور ہمدردی…
پاکستانی سمندری خوراک کی برآمدات 568 ملین ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئیں
اسلام آباد، 10 ستمبر: پاکستان کی سی فوڈ برآمدات مالی سال 2025-26 میں پہلی بار 500 ملین ڈالر کی حد عبور کرتے ہوئے 568 ملین ڈالر کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جس سے ملکی بلیو اکانومی کے فروغ اور برآمدی آمدن میں اضافے کے نئے امکانات…
ایس ای سی پی کی رئیل اسٹیٹ اسکیموں میں اصلاحات کی تجاویز
کراچی، 10 ستمبر: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs) کے فروغ اور ملک میں طویل مدتی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے متعدد اصلاحات تجویز کردی ہیں۔
مجوزہ اصلاحات کے تحت رئیل اسٹیٹ سے حاصل…
سندھ میں ہندو وراثتی حقوق کے تحفظ کیلئے قومی مشاورتی اجلاس، مؤثر قانون سازی پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 10 ستمبر 2026ء: سندھ میں ہندو برادری کے وراثتی حقوق کے حوالے سے قومی مشاورتی اجلاس کراچی میں منعقد ہوا، جس میں ہندو خواتین اور بیٹیوں کے وراثتی حقوق کے مؤثر قانونی تحفظ کیلئے قانون سازی پر زور دیا…
نوجوانوں اور ایس ایم ایز کیلئے مالی معاونت، سمیڈا اور وزیراعظم یوتھ پروگرام میں اہم معاہدہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 10 ستمبر 2026ء: سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کے درمیان نوجوان کاروباری افراد اور مائیکرو، سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایم ایس ایم ایز) کیلئے مالی معاونت،…
سمیڈا اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کے درمیان نوجوانوں، ایم ایس ایم ایز کی مالی معاونت بڑھانے کا معاہدہ
اسلام آباد، 10 ستمبر: سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) اور وزیراعظم یوتھ پروگرام نے نوجوان کاروباری افراد اور مائیکرو، سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایم ایس ایم ایز) کے لیے مالی معاونت، کاروباری خدمات اور وزیراعظم یوتھ بزنس…
اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار، 29.699 کلو منشیات برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
10 ستمبر 2026
راولپنڈی، صوابی اور اسلام آباد میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ مجموعی طور پر 29.699 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی، جس…
ورلڈ اسکلز شنگھائی 2026 میں پاکستان کی ٹیم عالمی مقابلے کے لیے تیار
اسلام آباد، 10 ستمبر: پاکستان کی ٹیم دنیا کے سب سے بڑے ہنرمندی کے مقابلے ورلڈ اسکلز شنگھائی 2026 میں ملک کی نمائندگی کرے گی، جس کے لیے پاکستانی شرکاء اور ماہرین کی تکنیکی، عملی اور بین الثقافتی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اس سلسلے میں…
پاکستان علاقائی تجارت، سرمایہ کاری اور رابطوں کے مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، جام کمال
ہانگ کانگ، 10 ستمبر: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ہانگ کانگ میں منعقدہ 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (BRI) کے لیے پاکستان کے مضبوط عزم کا اعادہ کیا اور تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی رابطوں کے مرکز…
