Browsing Category
پاکستان
ہمارا نظام اور ہم عوام
تحریر:محمد محسن اقبال
پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی بحث وقتاً فوقتاً نئی شدت کے ساتھ ابھرتی رہی ہے۔ اس بحث کے پس منظر میں ایک ایسی قوم کو مؤثر انداز میں چلانے کے عملی مسائل کارفرما ہیں جس کی آبادی اب چوبیس کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے، جب…
اے این ایف کا منشیات اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار
9 ستمبر 2026
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 42.282 کلوگرام منشیات برآمد کرکے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ برآمد کی گئی منشیات کی مالیت 48 لاکھ…
سوات اور صوابی میں فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، 250 کلو خراب قیمہ اور 1100 لیٹر جعلی مشروبات ضبط
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سوات اور صوابی میں خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں کے دوران ناقص، جعلی اور مضرِ صحت خوراک کی بڑی مقدار ضبط کرکے تلف کردی گئی، جبکہ خلاف ورزی کرنے والے کاروباروں کے خلاف قانونی کارروائی اور…
قائم مقام صدر کا احترامِ انسانیت، امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر زور
اسلام آباد، 8 ستمبر: قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے ملک میں برداشت، احترامِ انسانیت، امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پُرامن، متحد اور مضبوط پاکستان کے لیے معاشرے کے تمام…
دادو میں اے ایس پی ثاقب منیر غازی کی شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے احکامات
دادو، 8 ستمبر: ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) صدام حسین خاصخیلی کی ہدایات اور عوام دوست پولیسنگ کے وژن کے تحت اے ایس پی (یو ٹی) ثاقب منیر غازی نے ایس ایس پی آفس دادو میں شہریوں اور درخواست گزاروں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل و شکایات سنیں۔
اے…
استور میں پہلا ڈپٹی کمشنر کپ فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر، سپر اسٹار پتی پورہ فاتح
8 ستمبر 2026
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
استور: ضلعی انتظامیہ استور کے زیر اہتمام سات روزہ پہلا ڈپٹی کمشنر کپ فٹ بال ٹورنامنٹ اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ ضلع بھر سے 12 ٹیموں جبکہ ہمسایہ ضلع گلگت کے جگلوٹ سے ایک ٹیم نے…
پنجاب اور چین کے درمیان ہیلتھ انشورنس، طبی تربیت اور تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، عظمیٰ بخاری
لاہور، 8 ستمبر: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبے کے شعبہ صحت کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے جبکہ چین کے ساتھ ہیلتھ انشورنس، طبی تربیت، تحقیق اور جدید علاج کے…
عالمی یومِ خواندگی: ہر شہری کے لیے تعلیم کے حق کی تکمیل یقینی بنائیں گے، مریم نواز
لاہور، 8 ستمبر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر علم حاصل کرنے والے تمام افراد اور تدریس و فروغِ تعلیم کے لیے خدمات انجام دینے والوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ علم اور…
پاک بحریہ ملکی بحری سرحدوں کے دفاع میں مثالی کردار ادا کر رہی ہے، مریم نواز
لاہور، 8 ستمبر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملکی بحری سرحدوں کی حفاظت پر مامور پاک بحریہ کے تمام افسران اور جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے شہداء اور غازیوں کو بھی سلامِ عقیدت پیش کیا ہے۔
یومِ بحریہ کے موقع پر اپنے پیغام میں…
پنجاب میں ہر ضلع کے لیے خصوصی روڈ مینٹیننس اسکواڈ قائم کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے سڑکوں کی روزانہ نگرانی، دیکھ بھال، صفائی اور خراب حصوں کی بروقت مرمت یقینی بنانے کے لیے صوبے کے ہر ضلع میں خصوصی روڈ مینٹیننس اسکواڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دے دی۔…
