Browsing Category

پاکستان

برآمدات پر مبنی معاشی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد، 8 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل معاشی حالات کے باوجود مشاورت سے بنیادی اصلاحات کی گئیں اور انفورسمنٹ کے ذریعے ایک سال میں 800 ارب روپے ریکور کیے گئے، حکومت کی اولین ترجیح برآمدات پر مبنی معاشی ترقی ہے۔…

15 کروڑ نوجوانوں کو ہنرمند بنا کر ملکی اثاثہ بنائیں گے، خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد، 8 ستمبر: وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت رسمی، غیر رسمی اور فنی تعلیم کے ذریعے 15 کروڑ نوجوانوں کو ہنرمند بنا کر ملک کا قیمتی اثاثہ بنانے کے لیے کام کرے گی، تاکہ وہ ملکی اور عالمی سطح پر…

میشا شفیع پر ہتک عزت کیس میں پچاس لاکھ ہرجانے کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

لاہور، 8 ستمبر: لاہور ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے ہتک عزت کیس میں 50 لاکھ روپے ہرجانے کے ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل پر متعلقہ فریق سے سات روز میں جواب طلب کرلیا۔ جسٹس احمد ندیم ارشد کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ…

انتظامی یونٹس پر مسلم لیگ ن میں تاحال اتفاق رائے نہیں، خواجہ آصف

8 ستمبر 2026 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انتظامی یونٹس کے معاملے پر مسلم لیگ ن میں تاحال کوئی متفقہ رائے قائم نہیں ہوئی، جبکہ موجودہ بحث نئے صوبوں کے بجائے انتظامی یونٹس کے قیام سے متعلق ہے۔ پارلیمنٹ…

سری لنکن انناس کی پاکستان آمد، پاک سری لنکا تجارت میں نئے باب کا آغاز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 8 ستمبر 2026 کراچی: سری لنکا کے معیاری انناس کو پاکستان میں باضابطہ طور پر متعارف کرا دیا گیا ہے، جسے دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور زرعی شعبے میں تعاون کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے۔…

قائم مقام صدر گیلانی نے سینیٹ موبائل ایپلی کیشن کا اجرا کردیا

اسلام آباد، 8 ستمبر: قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ موبائل ایپلی کیشن کا اجرا کردیا، اسے پارلیمانی نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے، ادارہ جاتی کارکردگی بہتر بنانے اور شفافیت کے فروغ کی جانب اہم قدم قرار…

پاکستان میں آئندہ چند روز بارش کا امکان نہیں، درجہ حرارت بڑھنے کی پیشگوئی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان پر مون سون کا کوئی فعال نظام اثرانداز نہیں ہو رہا، جبکہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔ یہ بات اسلام آباد میں این ڈی…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اسلام آباد پولیس کو 50 الیکٹرک گاڑیوں کی حوالگی کی تقریب میں شرکت

اسلام آباد، 8 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد پولیس کو 50 الیکٹرک گاڑیوں کی فراہمی کی تقریب میں شرکت کی، جنہیں وفاقی دارالحکومت میں جدید، ماحول دوست اور گرین پولیسنگ کے فروغ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ تقریب میں وزیراعظم نے…

وزیر ماحولیات راجہ ناصر کے جی بی میں جنگلات و جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے اہم احکامات

گلگت، 8 ستمبر: گلگت بلتستان کے وزیر جنگلات، جنگلی حیات و ماحولیات راجہ ناصر علی خان نے محکمے اور اس سے منسلک اداروں کے درمیان رابطہ کاری مؤثر بنانے اور تحفظِ ماحول سے متعلق اقدامات کی پیش رفت کا باقاعدگی سے جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔ راجہ…

پاکستان قومی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، سفیر ممتاز زہرا بلوچ

پیرس، 7 ستمبر 2026 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پاکستان کسی تنازع کا خواہاں نہیں، تاہم قومی دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا، فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے یومِ دفاع و شہدا کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے…