Browsing Category

پاکستان

آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ، پاکستانی ٹیک سیکٹر کی عالمی منڈیوں میں توسیع

پاکستان کے آئی سی ٹی شعبے میں برآمدات، نئی کمپنیوں کے قیام اور ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کی ترقی کے باعث عالمی منڈیوں میں رسائی بڑھ رہی ہے۔ پاکستان کے آئی ٹی شعبے نے برآمدات اور ڈیجیٹل کاروبار میں پیش رفت کے ذریعے ملکی معیشت میں اپنا کردار مزید…

ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے عہدے کا چارج سنبھال لیا، جرائم کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد، 8 ستمبر 2026ء عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے تعارفی اجلاس کی صدارت کی، جس میں ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن…

سندھو دیش کا وزیراعظم کون بنے گا؟

جگدیش آہوجا سندھ کی حالیہ سیاست میں قوم پرستانہ نعروں، ’’سندھ دھرتی ماں‘‘ کے تذکروں اور جیئے سندھ کے حوالوں نے ایک بار پھر کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ انہی سوالات میں ایک سوال یہ بھی ہے کہ اگر کبھی سندھودیش کا تصور عملی سیاست میں تبدیل ہونے…

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 70.26 کلو منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کے خلاف 7 کارروائیوں کے دوران 10 ملزمان کو گرفتار کرکے 70.26 کلوگرام منشیات برآمد کرلی، برآمد شدہ منشیات کی مالیت ایک کروڑ 23 لاکھ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔…

پاک بحریہ اپنی ذمہ داریاں جرات، وقار اور امتیاز کے ساتھ ادا کرتی رہے گی، وزیراعظم

اسلام آباد، 7 ستمبر (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے شہداء، غازیوں، سابق اہلکاروں اور موجودہ افسران و جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 ستمبر 1965ء کی جنگ میں پاک بحریہ کی شجاعت، عزم اور…

یوم بحریہ: پاک بحریہ کی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت نے ہمیشہ قوم کا سر بلند کیا، صدر زرداری

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک باوقار اور سربلند قوم کی حیثیت سے 8 ستمبر کو یوم بحریہ منا رہا ہے، جبکہ پاک بحریہ کے عزم، بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت نے ہمیشہ قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ یوم بحریہ کے موقع…

یومِ بحریہ: قائم مقام صدر کا پاک بحریہ کے افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین

اسلام آباد: قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے یومِ بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ملکی بحری سرحدوں، ساحلی سلامتی اور قومی مفادات کے تحفظ میں ان کے کردار کو سراہا ہے۔ اپنے پیغام میں سید…

عالمی یوم خواندگی: حکومت سب کے لیے مساوی اور معیاری تعلیم یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں ہر فرد کے لیے مساوی، جامع اور معیاری تعلیم کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، کیونکہ خواندگی نہ صرف انفرادی اور قومی معیارِ زندگی بہتر بنانے بلکہ ترقی اور خوشحالی کی سمت…

گنگچھے میں بجلی کی منصفانہ تقسیم، چوری کے خلاف مؤثر کارروائی کا فیصلہ

7 ستمبر 2026 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گنگچھے: ڈپٹی کمشنر گنگچھے ولی اللہ فلاحی کی زیر صدارت خپلو میں اجلاس ہوا جس میں ضلع میں بجلی کی پیداوار، منصفانہ تقسیم، بجلی چوری کی روک تھام اور بجلی کے نظام میں بہتری کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔…

دیامر میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل، ناقص کام پر سخت کارروائی کا اعلان 

7 ستمبر 2026 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چلاس: ڈپٹی کمشنر دیامر لیفٹیننٹ (ر) محمد اویس عباسی نے ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کے لیے متعلقہ محکموں اور ٹھیکیداروں کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے ناقص کام اور غفلت پر …