Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر حوثی حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد، 8 ستمبر: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں شہری اور توانائی کی تنصیبات کو حوثیوں کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے بھرپور…

خیبرپختونخوا میں 60 سال سے زائد افراد کیلئے بی آر ٹی مفت کرنے کی منظوری

پشاور، 8 ستمبر:خیبرپختونخوا حکومت نے 60 سال اور اس سے زائد عمر کے شہریوں کو بی آر ٹی بسوں میں مفت سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے احساس بزرگ کارڈ کے اجرا کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت احساس بزرگ…

یوم بحریہ: آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا پاک بحریہ کو خراج تحسین

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے یوم بحریہ پاکستان کے موقع پر پاک بحریہ کے شہداء اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن کی سمندری سرحدوں کے دفاع میں پاک بحریہ کے جوانوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ ترجمان اسلام آباد…

مون سون بارشوں سے پنجاب میں سبزیوں کی قیمتیں بے قابو

لاہور، 8 ستمبر: پنجاب میں مون سون کی مسلسل بارشوں نے سبزیوں کی پیداوار، چنائی اور ترسیل کا نظام متاثر کردیا، جس کے باعث منڈیوں میں رسد کم ہونے سے مختلف سبزیوں اور کچن میں استعمال ہونے والی بنیادی اشیا کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ آل…

نے برآمدی شعبے کیلئے 1.85 کھرب روپے کی فنانسنگ بڑھا دی اسلام

اسلا آباد، 8 ستمبر: حکومت نے برآمدات پر مبنی اقتصادی ترقی کو تیز کرنے اور پاکستانی برآمد کنندگان کی مسابقتی صلاحیت بہتر بنانے کیلئے برآمدی فنانسنگ میں نمایاں اضافہ کردیا، مالی سال 2026-27 کیلئے ایکسپورٹ فنانس اسکیم (EFS) کی حد ایک ہزار ارب…

پاک بحریہ نے ہمیشہ ملکی دفاع اور سمندری حدود کے تحفظ میں جرات اور پیشہ ورانہ مہارت دکھائی، ایاز صادق

اسلام آباد، 8 ستمبر: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یوم بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے شہداء اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بحریہ نے دفاع وطن اور پاکستان کی سمندری حدود کے تحفظ کے لیے ہمیشہ عزم، جرات اور اعلیٰ…

اسلام آباد پہلے ہی انتظامی یونٹ ہے، مزید بوجھ ڈالنا ہے تو ڈال لیں: کامران مرتضیٰ

اسلام آباد، 8 ستمبر: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ اسلام آباد پہلے ہی ایک انتظامی یونٹ کی حیثیت رکھتا ہے، اگر اس کے لیے مزید وزراء اور اسمبلی قائم کرنے کی تجویز ہے تو ایسا بھی کرلیا جائے، تاہم انتظامی…

قوم کو پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور بحری مفادات کے تحفظ میں خدمات پر فخر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد، 8 ستمبر : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت، عملی تیاری اور پاکستان کے بحری مفادات کے تحفظ کے لیے اس کی ثابت قدم خدمات پر فخر ہے۔ یوم بحریہ پاکستان کے موقع پر سماجی رابطے کے پلیٹ فارم…

محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد، 8 ستمبر : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ، کنٹرول، کمیونیکیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا، جس کے ذریعے آئی جی اسلام آباد اپنے دفتر سے سیف سٹی، پولیس آپریشنز اور وفاقی دارالحکومت میں امن و…

7 رنز، 6 وکٹیں؛ نشرہ سندھو نے ٹی20 میں پاکستان کے لیے نیا ریکارڈ قائم کردیا

دبئی: پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم کی اسپنر نشرہ سندھو نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی ٹیم کے لیے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ دبئی میں جاری ویمنز ایشیا کپ میں انڈونیشیا کے خلاف میچ میں نشرہ سندھو نے شاندار بولنگ…