Browsing Category

پاکستان

دہلی میں پانچ منزلہ عمارت منہدم، متعدد طلبہ کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ستیا نکیتن علاقے میں طلبہ کے زیر استعمال پانچ منزلہ عمارت منہدم ہونے سے متعدد طلبہ کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ فائر بریگیڈ، پولیس اور ڈیزاسٹر رسپانس ٹیموں نے بڑے پیمانے پر امدادی…

یومِ فضائیہ: صدر زرداری کا پاک فضائیہ کے شہداء کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد، 7 ستمبر 2026 — صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے فضائی معرکوں میں پیشہ ورانہ برتری اور غلبے کا مظاہرہ کیا اور ملک کے دفاع میں فیصلہ کن…

اسلحہ سے پاک اسلام آباد مہم، بنی گالا پولیس کی بڑی کارروائی؛ بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد،…

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): اسلحہ سے پاک اسلام آباد مہم کے تحت اسلام آباد پولیس نے غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ بنی گالا کی حدود سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیاں برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔…

صدر, وزیراعظم کا خیبر پختونخوا میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد، 6 ستمبر: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ اور انسداد دہشت گردی کارروائیوں کے دوران خوارج دہشت گردوں کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا ہے۔ صدر مملکت…

یومِ دفاع و شہداء پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں پروقار تقریب، شہداء کو خراجِ عقیدت

راولپنڈی: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے یادگارِ شہداء پر سلامی پیش کی۔ تقریب کے دوران پاک فوج کے ایڈجوٹنٹ جنرل نے…

یومِ فضائیہ: وزیراعظم کا پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ کارکردگی اور قربانیوں کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 7 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے تمام رینکس کی شاندار پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے قومی دفاع اور فضائی حدود کے تحفظ کے لیے ہمیشہ غیر معمولی جرأت، پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کا…

کاشف گلزار شیخ نے عرفان احمد کی پہلی سولو نمائش ’سفرِ خیال‘ کا افتتاح کردیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 6 ستمبر: سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے معروف فنکار عرفان احمد کی پہلی انفرادی پینٹنگ نمائش ’’سفرِ خیال‘‘ کا افتتاح کردیا۔ نمائش کا انعقاد اسٹوڈیو سرائے، فیز 6، ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی…

سندھ میں یومِ دفاع پر کھیلوں کے مقابلے، 600 سے زائد کھلاڑی شریک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 6 ستمبر: سندھ حکومت کے محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان کے زیر اہتمام یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر صوبے کے مختلف اضلاع میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، جن میں 600 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت…

نیپال میں تباہ کن سیلاب: ہزاروں لاپتا، ریسکیو آپریشن جاری، پاکستان کی 100 ٹن امداد روانہ

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے نیپال میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے انسانی امداد کی کھیپ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ کر دی۔ پاکستان کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں…

یومِ دفاع: میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ کا شہداء و غازیوں کو خراجِ عقیدت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکھر: سندھ حکومت کے ترجمان اور میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر 1965ء کی پاک بھارت جنگ کے غازیوں اور شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا…