Browsing Category
پاکستان
یومِ دفاع: میئر سکھر کا 1965ء کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت
سکھر، 6 ستمبر: سندھ حکومت کے ترجمان اور میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے 1965ء کی پاک بھارت جنگ کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادرِ وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے قومی ہیروز کی قربانیاں…
یومِ دفاع و شہداء: انجنیئر امیر مقام کا مسلح افواج، شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر مسلح افواج کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی عظیم قربانیاں قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب…
سندھ حکومت راستے بند کرنے کا کھیل بند کرے، جواب دینا ہوگا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حیدرآباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سندھ حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ راستوں میں خندقیں کھودنا، کنٹینرز لگا کر عوامی راستے بند کرنا اور سیاسی کارکنوں کی نقل و حرکت روکنا…
پاکستان کے تین صوبوں کو خطرہ قرار دینا وفاق دشمن سوچ ہے، قوم سے معافی مانگی جائے: سہیل آفریدی
حیدرآباد، 6 ستمبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پنجاب کی وزیراعلیٰ کے اس بیان پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے تین چھوٹے صوبوں کو ملک کے لیے خطرہ قرار دینا محض ایک غیر ذمہ دارانہ…
آئی ایس ایس آئی میں یومِ دفاع کی تقریب، پاکستان کی دفاعی و تزویراتی صلاحیتوں کا جائزہ
اسلام آباد، 6 ستمبر: انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں یومِ دفاع پاکستان کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی، جس میں ملک کی روایتی، جوہری اور خلائی دفاعی صلاحیتوں کے ارتقاء، قومی دفاع کے بدلتے تقاضوں اور خطے میں…
کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس کی بھاری نفری تعینات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی، جبکہ مختلف اہم مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کی تعیناتی بڑھا…
سوراب میں پولیس کا بڑا ایکشن، مبینہ چور گروہ کی سرغنہ گاڑی سمیت گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سوراب: سوراب سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث گروہ کی سرغنہ کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔
ایس ایچ او سوراب سٹی کے مطابق گرفتار ملزمہ سے مزید تفتیش جاری ہے، جبکہ دورانِ تفتیش گروہ…
درآمدی چینی کی 107,739 ٹن برآمد کے لیے ٹی سی پی نے بولیاں طلب کرلیں
اسلام آباد، 6 ستمبر: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے 107,739 میٹرک ٹن درآمدی چینی بیرون ملک برآمد کرنے کے لیے الیکٹرانک بولیاں طلب کرلی ہیں، بولیاں جمع کرانے اور کھولنے کی تاریخ 28 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔
ٹینڈر دستاویزات کے مطابق…
سندھ آمد پر بلاول بھٹو کی سہیل آفریدی کو خوش آمدید، سیاسی رواداری پر زور
لاڑکانہ، 6 ستمبر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور پی ٹی آئی رہنما سہیل آفریدی کو سندھ آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے سیاسی برداشت، باہمی احترام اور بقائے باہمی کی سیاست کی ضرورت پر زور دیا ہے۔…
یومِ دفاع و شہدا پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’منزل پاکستان‘ جاری
راولپنڈی، 6 ستمبر: انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے یومِ دفاع و شہدا کی مناسبت سے نیا ملی نغمہ ’منزل پاکستان‘ جاری کردیا۔
ملی نغمے میں قوم کے عزم، استقامت اور حوصلے کو اجاگر کرتے ہوئے وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے…
