Browsing Category

پاکستان

بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی فلاح اولین ریاستی ترجیح، فیلڈ مارشل عاصم منیر

کوئٹہ، 5 ستمبر 2026: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ہفتے کو کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا اور بلوچستان میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال، آپریشنل تیاریوں اور امن و استحکام کے لیے جاری اقدامات کا جائزہ لیا۔…

پاکستان کے 79 سالہ انتظامی نظام کی ازسرنو ترتیب ناگزیر: وزیر داخلہ محسن نقوی

لاہور، 5 ستمبر 2026ء: وفاقی وزیر داخلہ و انسدادِ منشیات سید محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے 79 سالہ انتظامی نظام کو گورننس، عوامی خدمات کی فراہمی اور شہریوں کے مسائل کے بروقت ازالے کو بہتر بنانے کے لیے جامع اصلاحات کے ذریعے…

وزیر توانائی کی ہدایت پر 11 ہزار 695 زیرِ التوا نیٹ میٹرنگ درخواستیں حل

اسلام آباد، 5 ستمبر: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کی خصوصی ہدایات پر 11 ہزار 695 زیرِ التوا نیٹ میٹرنگ درخواستیں حل کر دی گئی ہیں، جبکہ متعلقہ صارفین سے براہِ راست رابطے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ وہ ملک میں…

پی آئی اے نجکاری کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ کا وفاق اور دیگر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف دائر درخواست پر وفاق اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں رپورٹ اور پیرا وائز کمنٹس جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کا…

 سوات: منکیال میں اچانک سیلاب، بحرین کالام مرکزی شاہراہ عارضی طور پر بند

سوات:بحرین کے علاقے منکیال میں اچانک آنے والے سیلابی ریلے کے باعث بحرین کالام مرکزی شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت عارضی طور پر متاثر ہوگئی۔ حکام کے مطابق سیلابی ریلا آج دوپہر تقریباً 1 بج کر 25 منٹ پر آیا، جس کے نتیجے میں پانی کی سطح اچانک…

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 3 ہزار 600 روپے فی تولہ کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 65 ہزار 536 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی…

ویمن ایشیا کپ: بھارتی ٹیم محسن نقوی سے ٹرافی لے گی یا نہیں، بحث چھڑ گئی

دبئی: ویمن ایشیا کپ 2026 کے فائنل میں ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی مہمان خصوصی ہوں گے اور فاتح ٹیم کو ٹرافی پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ویمن ایشیا کپ کا فائنل 13 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا، جس کے بعد فاتح ٹیم کو ٹرافی پیش کی…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 2 ہزار 367 پوائنٹس گر گیا

اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان غالب رہا اور بینچ مارک 100 انڈیکس 2 ہزار 367 پوائنٹس کی کمی کے بعد 175 ہزار 328 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 3 ہزار 623 پوائنٹس کے بینڈ میں…

انسانیت کی خدمت عبادت، فلاحِ عامہ سیاسی منشور کا حصہ ہے، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یومِ کارِ خیر کے موقع پر انسانیت کی فلاح کے لیے سرگرم فلاحی اداروں اور تنظیموں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے معاشرے میں ہمدردی، باہمی تعاون اور مستحق افراد کی مدد کے جذبے کو فروغ دینے پر زور…

نوابشاہ میں سیاسی منظرنامہ بدل چکا ہے، عوام نے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا: سہیل آفریدی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نوابشاہ: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ نوابشاہ میں عوام کے جوش و جذبے نے واضح کر دیا ہے کہ سندھ کا سیاسی منظرنامہ تبدیل ہو چکا ہے اور کئی دہائیوں سے سندھ کو ایک سیاسی جماعت کی…